جموں وکشمیر کے آج دو سرحدی ضلعوں راجوری اور پُنچھ میں سکیورٹی دستوں نے مشترکہ طور پر تلاش کارروائیوں کا آغاز کیا۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ راجوری ضلع کے سرحدی حصے میں مشتبہ نقل وحرکت کی خبروں کے پیش نظر سکیورٹی دستوں نے تلاش کی ایک کارروائی شروع کی۔ پُنچھ ضلع کے جنگلاتی حصے میں بھی ایک دیگر تلاش کارروائی جاری ہے۔ سکیورٹی دستوں کی ایک مشترکہ ٹیم اس کارروائی کو انجام دے رہی ہے۔×
Site Admin | May 19, 2025 3:15 PM
جموں وکشمیر کے آج دو سرحدی ضلعوں راجوری اور پُنچھ میں سکیورٹی دستوں نے مشترکہ طور پر تلاش کارروائیوں کا آغاز کیا۔