علاقائی خبریں

May 22, 2025 10:09 AM

views 18

مہاراشٹر سرکار نے ایپ پر مبنی Cab خدمات کے لیے Aggregator پالیسی کو نوٹیفائی کر دیا ہے۔

مہارشٹرسرکار نے ایپ پر مبنی ٹیکسی خدمات جیسے اولا اور اوبر کیلئے اپنی Aggregator پالیسی کا اعلان کیاہے۔ اس پالیسی میں کرایہ، ڈرائیور کی تربیت، ای وی کو اپنانے نیز منسوخ کرنے پر مالی جرمانہ سے متعلق ضابطے متعارف کرائے گئے ہیں۔ ایک سرکاری قرارداد منگل کے روز جاری کی گئی اور اسے ریاستی کابینہ نے منظوری...

May 22, 2025 10:07 AM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی آج جن 103 امرت اسٹیشنوں کا افتتاح کریں گے، اُن میں سے 19 اسٹیشن اترپردیش کے مختلف حصوں میں واقع ہیں اور اِن سے مسافروں کے لیے جدید طرز کی سہولیات فراہم کی جا سکیں گی۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج جن 103 امرت اسٹیشنوں کا افتتاح کریں گے، اُن میں سے 19 اسٹیشن اترپردیش کے مختلف حصوں میں واقع ہیں اور اِن سے مسافروں کے لیے جدید طرز کی سہولیات فراہم کی جا سکیں گی۔                     تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Saklen Akhtar پورے اترپردیش کے 19 ریلوے اسٹیشنوں کا جن میں ب...

May 22, 2025 10:05 AM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی امرت بھارت اسٹیشن یوجنا کے تحت مدھیہ پردیش میں، 6 نئے امرت ریلوے اسٹیشنوں کا ورچوئل وسیلے سے آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی امرت بھارت اسٹیشن یوجنا کے تحت مدھیہ پردیش میں، 6 نئے امرت ریلوے اسٹیشنوں کا ورچوئل وسیلے سے آغاز کریں گے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Sanjeev مدھیہ پردیش میں 6 اسٹیشنوں کو جدید طرز پر ڈھالا گیا ہے۔ اِن میں Katni ساؤتھ، شری دھام، نرمداپورم، Shajapur، Seoni اور Orchha شا...

May 22, 2025 10:00 AM

views 14

وزیر اعظم نریندر مودی آج تلنگانہ میں 3 ریلوے اسٹیشنوں کا ورچوئل وسیلے سے افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج تلنگانہ میں 3 ریلوے اسٹیشنوں کا ورچوئل وسیلے سے افتتاح کریں گے۔ اِن میں Begumpet میں واقع ریلوے اسٹیشن بھی شامل ہے، جس کا پورا انتظام خواتین سنبھال رہی ہیں۔ جنوب وسطی ریلوے میں Begumpet میں یہ ایسا پہلا ریلوے اسٹیشن ہے، جس کا پورا انتظام خواتین کے ہاتھ میں ہے۔ اس کے علاوہ کر...

May 21, 2025 11:53 PM

views 13

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے آج چھتیس گڑھ میں ماؤ نوازوں کے خلاف کی گئی کارروائی کو نکسل ازم کے خاتمے کی لڑائی میں ایک بڑا سنگِ میل قرار دیا ہے۔

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے آج چھتیس گڑھ میں ماؤ نوازوں کے خلاف کی گئی کارروائی کو نکسل ازم کے خاتمے کی لڑائی میں ایک بڑا سنگِ میل قرار دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب شاہ نے کہا کہ نارائن پور میں چلائی گئی مہم میں مسلح افواج نے 27 خطرناک ماؤ نوازوں کو مار گرایا، جن میں Nambala Keshav Rao عرف...

May 21, 2025 11:44 PM

views 14

گجرات میں ایشیائی شیروں کی آبادی میں قابلِ ذکر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےاور اب اِن کی تعداد آٹھ سو اکیانوے ہوگئی ہے۔

جنگلاتی زندگی کے تحفظ میں ایک بڑی کامیابی یہ سامنے آئی ہے کہ گجرات میں ایشیائی شیروں کی آبادی میں قابلِ ذکر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور اب اِن کی تعداد 891 ہوگئی ہے۔ شیروں کی آبادی کے آج جاری 16 ویں اندازے کے مطابق اب مجموعی آبادی میں 196 نَر شیر، 330 مادہ شیر اور بڑی تعداد میں اُن کے بچے شامل ہیں۔ ...

May 21, 2025 10:11 PM

views 16

چھتیس گڑھ میں ایک تصادم میں ماؤ نوازوں کے بڑے لیڈر بسوا راجو سمیت 27 نکسلی ہلاک ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ماؤ نوازوں کے خلاف کارروائی میں سکیورٹی فورسز کی اِس قابلِ ذکر کامیابی پر اُن کی ستائش کی

چھتیس گڑھ میں، آج مسلح افواج کے ساتھ ایک مدبھیڑ میں 27 ماؤ نواز مارے گئے۔ نکسلیوں کے بڑے لیڈر اور CPI ماؤنواز کا جنرل سکریٹری Basava Raju بھی مرنے والے ماؤنوازوں میں شامل ہے۔ اس پر ایک کروڑ روپے کا انعام تھا۔ مسلح افواج نے مرنے والے سبھی ماؤنوازوں کی لاشوں کے ساتھ جائے وقوع سے بڑی تعداد میں ہتھیار ا...

May 21, 2025 10:07 PM

views 16

کنڑ زبان کی ادیبہ بانو مشتاق کے مختصر افسانوں کے مجموعے ہارٹ لمپ نے بین الاقوامی بوکر انعام جیت کر تاریخ رقم کی ہے

بانو مشتاق کے مختصر افسانوں کے مجموعے Heart Lamp کو لندن میں بین الاقوامی Booker پرائز سے نوازا گیا ہے۔ محترمہ بانو کنڑ زبان میں لکھنے والی پہلی ایسی بھارتی مصنفہ بن گئی ہیں، جنہوں نے باوقار بین الاقوامی Booker پرائز جیتا ہے۔ اُن کی انعام یافتہ تصنیف Heart Lamp بارہ مختصر افسانوں پر مشتمل ایک مجموعہ...

May 21, 2025 3:25 PM

views 13

میزروم، ملک کی پہلی مکمل طور پر خواندہ ریاست بن گئی ہے

میزروم، ملک کی پہلی مکمل طور پر خواندہ ریاست بن گئی ہے، جو ریاست کے تعلیمی سفر میں ایک تاریخی سنگ میل ہے۔  تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے اس حصولیابی کیلئے میزورم کے لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب پردھان نے کہا کہ یہ ریاست کیلئے ایک یادگار اور باعث فخر لمحہ ہے اور م...

May 21, 2025 3:07 PM

views 13

سرحدی حفاظتی فورس (BSF) نے پنجاب میں امرتسر کے سرحدی علاقے میں کل شام ایک پاکستانی درانداز کو حراست میں لیا۔

سرحدی حفاظتی فورس (BSF) نے پنجاب میں امرتسر کے سرحدی علاقے میں کل شام ایک پاکستانی درانداز کو حراست میں لیا۔ فوجی اہلکاروں نے ایک شخص کی مشتبہ نقل و حرکت کا نوٹس لیا، جو بین الاقوامی سرحد پار کرکے سرحدی سیکورٹی باڑھ کی جانب بڑھنے لگا۔ BSF کے اہلکاروں نے تیزی کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے اُسے روکنے کیل...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔