بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ترن چُگ نے کہا ہے کہ 8 مئی کو امرتسر کے سری ہرمندر صاحب، گولڈن ٹیمپل پر پاکستان کی جانب سے کئے گئے مبینہ ہوائی حملے سے پاکستانی فوج اور حکومت کے ذہنی دیوالیہ پن کی عکاسی ہوتی ہے۔ جناب چُگ نے کہا کہ ہماری بہادر افواج نے بھارت کی سرزمین پر کئے گئے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
Site Admin | May 19, 2025 10:06 PM
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ترن چُگ نے کہا ہے کہ گولڈن ٹیمپل پر پاکستان کی جانب سے کئے گئے مبینہ ہوائی حملے سے پاکستانی فوج اور حکومت کے ذہنی دیوالیہ پن کی عکاسی ہوتی ہے