علاقائی خبریں

May 18, 2025 9:52 PM

views 16

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا کہنا ہے کہ آپریشن سندور نے نہ صرف بھارتی دفاعی نظام کی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے بلکہ اس نے پاکستان کو بھی دہشت گردی کے محفوظ ٹھکانے کے طور پر بے نقاب کیا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آپریشن سندور کی ستائش کرتے ہوئے اِسے دہشت گردی کے خلاف ایک سنگ میل قرار دیا ہے۔ انھوں نے اِسے وزیر اعظم نریندر مودی کے سیاسی عہد، بھارتی مسلح افواج کی شجاعت اور بھارتی انٹلیجنس ایجنسیوں کی صحیح معلومات کا ثبوت قرار دیا ہے۔احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے ایک ہزار پانچ سو ک...

May 18, 2025 9:51 PM

views 20

صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا نے کہا ہے کہ پورے ملک کو بہادر سپاہیوں کی قربانیوں اور وقف کرنے کے اُن کے جذبے پر فخر ہے

صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا نے کہا ہے کہ پورے ملک کو بہادر سپاہیوں کی قربانیوں اور وقف کرنے کے اُن کے جذبے پر فخر ہے۔ جناب نڈّا نے آج سرحدی ضلع اتراکھنڈ کے پتھورا گڑھ میں فوج، ITBP اور SSB کے سپاہیوں سے ملاقات کی اور آپریشن سندور کی کامیابی کیلئے اُن کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات کے دوران انھوں نے سرح...

May 18, 2025 9:48 PM

views 17

مہاراشٹر اور تلنگانہ میں آگ لگنے کے دو بڑے واقعے میں 25 افراد ہلاک ہوئے ہیں

مہاراشٹر میں سولاپور ضلع کے Akkalkot روڈ پر واقع MIDC صنعتی علاقے کے ایک Towel فیکٹری میں آج صبح سویرے آگ لگنے کے واقعے میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں فیکٹری کا مالک اور ایک ورکر کے کنبے کے ممبر شامل ہیں۔ یہ آگ تقریباً ساڑھے تین بجے رات میں سینٹرل ٹیکسٹائل مل میں لگی۔ آگ بجھانے والے عملے سا...

May 18, 2025 9:42 PM

views 16

مہاراشٹر میں زراعت کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے زراعت میں ICAR اور دیگر متعلقہ فریقوں کے درمیان تال میل قائم کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ ایک ملک، ایک زراعت اور ایک ٹیم کے مقصد کو حاصل کیا جاسکے

مہاراشٹر میں زراعت کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے زراعت میں ICAR اور دیگر متعلقہ فریقوں کے درمیان تال میل قائم کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ ایک ملک، ایک زراعت اور ایک ٹیم کے مقصد کو حاصل کیا جاسکے۔ جناب چوہان ناگپور کے سریش بھٹ آڈیٹوریم میں وکست کرشی سنکلپ ابھیان سے متعلق فریقوں کی مشاورت میں وِدرب...

May 18, 2025 9:41 PM

views 12

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج کہا ہے کہ بحری شعبے میں خواتین کو بااختیار بنانا صرف مساوات کا معاملہ نہیں بلکہ اِس شعبے میں اختراع، استحکام اور ترقی کیلئے یہ ایک ضروری حکمت عملی ہے

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج کہا ہے کہ بحری شعبے میں خواتین کو بااختیار بنانا صرف مساوات کا معاملہ نہیں بلکہ اِس شعبے میں اختراع، استحکام اور ترقی کیلئے یہ ایک ضروری حکمت عملی ہے۔ آج ممبئی میں بحری تقریبات میں خواتین کے بین الاقوامی دن کا افتتاح کرتے ہ...

May 18, 2025 9:39 PM

views 15

انتخابی کمشنر ڈاکٹر وویک جوشی نے بہار کے اپنے دورے کے تیسرے دن آج بھارت-نیپال سرحدی علاقوں میں بہار اسمبلی انتخابات کیلئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

انتخابی کمشنر ڈاکٹر وویک جوشی نے بہار کے اپنے دورے کے تیسرے دن آج بھارت-نیپال سرحدی علاقوں میں بہار اسمبلی انتخابات کیلئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈاکٹر جوشی نے والمیکی نگر میں SSB کے اہلکاروں اور مغربی چمپارن کے ضلع حکام کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران اہلکاروں کی طرف سے موصول فیڈبیک پر...

May 18, 2025 4:14 PM

views 12

مہاراشٹر کے وزیرِ اعلیٰ دیوندر فڑنویس نے کہا ہے کہ دنیا نے بھارت کی فوجی قوت اور میک اِن انڈیا پہل کی کامیابی کو دیکھ لیا ہے۔

مہاراشٹر کے وزیرِ اعلیٰ دیوندر فڑنویس نے کہا ہے کہ دنیا نے آپریشن سندور کے ذریعے خودکفیل بھارت کی فوجی قوت اور میک اِن انڈیا پہل کی کامیابی کو دیکھ لیا ہے۔ وہ آج ناگپور ضلعے کے کھاپڑ کھیڑا پنچایت علاقے میں ترنگا یاترا کے بعد نامہ نگاروں سے خطاب کررہے تھے۔ عالمی منظر نامے پر بھارت کی دفاعی فورسز کی ب...

May 17, 2025 9:31 PM

views 26

پاکستان کیلئے جاسوسی کرنے کے الزامات کے تحت ہریانہ سے تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے

ہریانہ میں پاکستان کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ہریانہ پولیس نے حسار سے ایک یوٹیوبر جیوتی رانی کو پاکستان کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ جیوتی رانی کے خلاف حسار کے سول لائنز پولیس اسٹیشن میں ایک معاملہ درج کیا گیا ہے۔ اُسے عدالت میں پیش کیا گیا اور پا...

May 17, 2025 9:28 PM

views 13

الیکشن کمشنر ڈاکٹر وویک جوشی نے بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے آج مشرقی چمپارن ضلع کا دورہ کیا

الیکشن کمشنر ڈاکٹر وویک جوشی نے بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے آج مشرقی چمپارن ضلع کا دورہ کیا۔ انتخابی کمشنر نے موتیہاری میں EVM کی پہلی سطح کی جانچ کے سلسلے میں FLC کا مشاہدہ کیا۔ انھوں نے چنائو کی تیاریوں کے سلسلے میں مشرقی چمپارن کے ضلع مجسٹریٹ اور ضلعی انتخابی ا...

May 17, 2025 9:23 PM

views 14

دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم DRDO کے چیئرمین ڈاکٹر سمیر وی کامت نے چنئی کے Avadi میں لڑاکا گاڑیوں کی تحقیق وترقی کے مرکز CVRDE کا دورہ کیا اور Vellanur میں خودکار اور ہتھیاروں کے سسٹمز کی آزمائش کے مرکز کا افتتاح کیا

دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم DRDO کے چیئرمین ڈاکٹر سمیر وی کامت نے چنئی کے Avadi میں لڑاکا گاڑیوں کی تحقیق وترقی کے مرکز CVRDE کا دورہ کیا اور Vellanur میں خودکار اور ہتھیاروں کے سسٹمز کی آزمائش کے مرکز کا افتتاح کیا۔ مرکز میں 26 قسم کے ٹریکس ہیں جو ٹریک کی گئی ہتھیاروں سے لیس لڑاکا گاڑیوں کی مکمل ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔