May 17, 2025 9:22 PM
12
محکمہ موسمیات نے کَل آسام، میگھالیہ اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے
بھارت کے محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بھارت، ذیلی ہمالیاتی مغربی بنگال اور سکم میں اگلے پانچ سے چھ دن کے دوران، گرج چمک کے ساتھ تیز اور بہت تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ آسام، میگھالیہ اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں کَل سے بہت تیز بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے جنوبی ہند کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 5 ...