قومی

May 16, 2025 10:05 AM

views 13

بھارتی مسلح افواج کے تئیں یکجہتی اور ملک کیلئے حب الوطنی کے جذبے کا پُرجوش اظہار کرنے کی خاطر کَل شام جموں میں تقریباً 10 ہزار شہریوں نے ایک بڑی ترنگا یاترا میں حصہ لیا۔

بھارتی مسلح افواج کے تئیں یکجہتی اور ملک کیلئے حب الوطنی کے جذبے کا پُرجوش اظہار کرنے کی خاطر کَل شام جموں میں تقریباً 10 ہزار شہریوں نے ایک بڑی ترنگا یاترا میں حصہ لیا۔ Citizens for National Security کے بینر کے تحت اِس یاترا کا اندرا چوک میں JDA پارکنگ سے آغاز ہوا اور یہ جموں پریس کلب پر جاکر ختم ہ...

May 16, 2025 10:01 AM

views 17

فرانس میں Cannes فلم فیسٹِول میں بھارت پویلین کا افتتاح کیا گیا ہے۔

فرانس میں جاری Cannes فلم فیسٹول میں بھارت نے، بھارت پویلین کے افتتاح کے ساتھ اپنی مضبوط موجودگی درج کرائی، جس سے عالمی سطح پر اپنے سنیما کو فروغ دینے کے ملک کے عہد کا اعادہ ہوتا ہے۔ یہ پویلین بھارتی سنیما کو عالمی سطح پر فروغ دے گا اور بین الاقوامی سطح پر اشتراک میں مدد کرے گا۔ پیش ہے ایک رپورٹ۔   ...

May 16, 2025 10:00 AM

views 21

کَل لندن میں انصاف کی ایک اعلیٰ عدالت نے ہیرے کے کاروباری Nirav مودی کی جانب سے داخل کردہ ضمانت کی ایک تازہ درخواست کو مسترد کردیا ہے۔

کَل لندن میں انصاف کی ایک اعلیٰ عدالت نے ہیرے کے کاروباری Nirav مودی کی جانب سے داخل کردہ ضمانت کی ایک تازہ درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ Nirav مودی اپنے قریبی رشتے دار میہول چوکسی کے ساتھ سازباز کرکے 13 ہزار کروڑ روپے کے پنجاب نیشنل بینک دھوکہ دہی معاملے کے سلسلے میں بھارت کو مطلوب ہے اور وہاں جیل میں...

May 15, 2025 9:52 PM

views 21

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ سندھ آبی معاہدہ اس وقت تک معطل رہے گا جب تک کہ پاکستان کی طرف سے سرحد پار کی دہشت گردی کا مکمل طورپر خاتما نہیں ہوجاتا

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج بھارت اور پاکستان کے درمیان کسی تیسرے فریق کی ثالثی کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے ساتھ تمام معاملات محض دو طرفہ ہوں گے۔ نئی دلی میں ایک پروگرام کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ بھارت نے یہ واضح کر دیا ہے کہ واحد مسئلہ جس ...

May 15, 2025 9:50 PM

views 13

وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے بھارت کے عزم کااعادہ کیا ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے دہشت گردی کے خلاف بھارت کی پالیسی کو نئی تعریف عطا کی ہے۔ بھارتی سرزمین پر کوئی بھی حملہ جنگ تصور کیا جائے گا۔ انھوں نے آپریشن سندور کو دہشت گردی کے خلاف بھارت کی تاریخ میں سب سے بڑی کارروائی اور اس لعنت کے مکمل خاتمے کیلئے کسی بھی سطح تک جانے کے ملک...

May 15, 2025 9:49 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے ماہی گیری کے شعبے کی ترقی کا جائزہ لیا۔ جناب مودی نے کہا کہ حکومت نے ماہی گیر افراد کو قرض اور منڈیوں تک بہتر رسائی فراہم کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج ایک میٹنگ میں ماہی گیری کے شعبے کی پیشرفت اور آئندہ کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں گہرے سمندر میں مچھلیاں پکڑنے اور سمندری اشیاء خوردنی برآمد کرنے پر، خاص طور پر زور دیا گیا۔ ماہی گیری کے مرکزی وزیر راجیو رنجن سنگھ اور دوسرے اعلیٰ اہلکاروں نے میٹنگ می...

May 15, 2025 9:42 PM

views 22

حکومت نے نیوز چینل اور سوشل میڈیا پر غلط رپورٹ پھیلنے کو برخاست کردیا ہے جس میں ڈاکٹر ایس جے شنکر پر الزام لگایا گیا، یہ کہتے ہوئے کہ چین کی سیٹلائٹ پاکستان کو مدد فراہم کر رہی ہے۔

حکومت نے نیوز چینل اور سوشل میڈیا پر غلط رپورٹ پھیلنے کو برخاست کردیا ہے جس میں ڈاکٹر ایس جے شنکر پر الزام لگایا گیا، یہ کہتے ہوئے کہ چین کی سیٹلائٹ پاکستان کو مدد فراہم کر رہی ہے۔ پریس انفارمیشن بیورو کی فیکٹ چیک یونٹ نے واضح کیا ہے کہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا ہے جبکہ ا...

May 15, 2025 4:02 PM

views 22

آج سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وقف ترمیمی قانون 2025 کے قانون کے جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر 20 مئی کو غور کرے گی۔

آج سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وقف ترمیمی قانون 2025 کے قانون کے جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر کوئی عبوری ریلیف دینے کے سوال پر وہ 20 مئی کو غور کرے گی۔ چیف جسٹس B R Gavai اور جسٹس Augustine George Masih پر مشتمل بینچ نے وکیل کپل سبل اور سالیسیٹر جنرل تُشار مہتا سے کہا ہے کہ وہ 19 مئی تک اپنے مخت...

May 15, 2025 3:59 PM

views 18

تمل ناڈو کے بلوں کے معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سپریم کورٹ کو ایک ریفرنس بھیجا ہے،

تمل ناڈو کے بلوں کے معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سپریم کورٹ کو ایک ریفرنس بھیجا ہے، جس میں عدالتِ عالیہ سے 14 نکات کے جوابات دینے کو کہا گیا ہے۔ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ بلوں کے بارے میں کیا کوئی فیصلہ کرنے کیلئے گورنروں کے واسطے وقت کی کوئی حد مقرر کی جاسکتی ہے، ...

May 15, 2025 3:02 PM

views 17

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آپریشن سِندور کی کامیابی پر مسلح افواج کو مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیوکلیائی ہتھیار پاکستان کے ہاتھوں میں محفوظ نہیں ہیں اور اُنہیں IAEA کو اپنے کنٹرول میں لے لینا چاہئے۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ آپریشن سندور محض ایک آپریشن کا نام نہیں ہے بلکہ یہ ایک عزم اور نصب العین ہے، جس کے ذریعے بھارت نے یہ دکھایا ہے کہ وہ نہ صرف ملک کا دفاع کرسکتا ہے، بلکہ وقت آنے پر سخت فیصلے بھی کئے جاسکتے ہیں۔ وزیر دفاع نے یہ بات آج صبح سری نگر میں فوج کی پندرہویں کور کے ہیڈکوارٹ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔