قومی

May 16, 2025 9:45 PM

views 18

اسٹیل اور بھاری صنعتوں کے وزیر ایچ ڈی کمارا سوامی نے آج نئی دلّی میں اسٹیل کی وزارت کے نئی ویب سائٹ کا اجراء کیا۔

اسٹیل اور بھاری صنعتوں کے وزیر ایچ ڈی کمارا سوامی نے آج نئی دلّی میں اسٹیل کی وزارت کے نئی ویب سائٹ کا اجراء کیا۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب کمارا سوامی نے کہا کہ نئی ویب سائٹ تمام متعلقہ لوگوں کو وقت پر اہم اطلاعات فراہم کرے گی۔شفافیت، رسائی اور زیادہ بہتر ڈھنگ سے کام کرنے کیلئے تیار کی گئی ن...

May 16, 2025 2:52 PM

views 17

بھارت نے، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کو دی جانے والی اپنی مالی امداد پر دوبارہ غور کرے۔

بھارت نے، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کیلئے اپنی مالی امداد پر دوبارہ غور کرے۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ اس رقم کا ایک بڑا حصہ، پاکستان میں دہشت گردی سے متعلق بنیادی ڈھانچے کیلئے خرچ کیا جائے گا۔ بُھج میں بھارتی فضائی ٹھکانے پر، آج فضائی جنگجوؤں سے خطاب کرتے ہوئے جناب ...

May 16, 2025 2:39 PM

views 13

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے اہلکاروں نے آج صبح چنئی میں ایک سرکردہ فلمساز آکاش بھاسکرن کی رہائش گاہ اور دفتر پر چھاپے مارنے کی کارروائی انجام دی۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے اہلکاروں نے آج صبح چنئی میں ایک سرکردہ فلمساز آکاش بھاسکرن کی رہائش گاہ اور دفتر پر چھاپے مارنے کی کارروائی انجام دی۔ Dawn Pictures کے پروڈیوسر ایک ہدایت کار بھی ہیں۔ انہوں نے دھنش، شیوا کارتیکیان اور Simbu کے ساتھ فلمیں بھی بنائی ہیں، جو کافی مقبول ہوئیں۔ ED کے اہلکاروں نے،...

May 16, 2025 2:38 PM

views 22

بھارتی مسلح افواج نے آپریشن سِندور کے تحت پاکستان اور پاکستان کے قبضے والے جموں و کشمیر کے علاقے میں،  جس انداز سے دہشت گردوں کے لانچ Pads اور فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اُس نے عالمی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔

بھارتی مسلح افواج نے آپریشن سِندور کے تحت پاکستان اور پاکستان کے قبضے والے جموں و کشمیر کے علاقے میں،  جس انداز سے دہشت گردوں کے لانچ Pads اور فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اُس نے عالمی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔ 100 سے زیادہ دہشت گردوں کی ہلاکت اور پاکستان کے ٹکراؤ کو ختم کیے جانے سے ملک کے جدید...

May 16, 2025 2:36 PM

views 63

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو دہشت گردی کی مدد اور اِسے شہ دینے میں کئی طرح کا رول ادا کرتا رہا ہے۔

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو دہشت گردی کی مدد اور اِسے شہ دینے میں کئی طرح کا رول ادا کرتا رہا ہے۔ اِس طرح کا وافر اور پختہ ثبوت موجود ہے جس سے دہشت گرد گروپوں کے ساتھ اُس کے سیدھے رابطے اور اِس طرح کی تنظیموں کو  مالی امداد فراہم کرنے میں اُس کا رول ثابت ہوتا ہے۔ ایک برطانوی نیوز چینل کے ساتھ انٹر وی...

May 16, 2025 2:28 PM

views 13

کئی سرکردہ بھارتی یونیورسٹیوں نے قومی سکیورٹی وجوہات سے ترکیہ کے اداروں کے ساتھ اپنے تعلیمی مفاہمت نامے معطل کر دیے ہیں۔

کئی سرکردہ بھارتی یونیورسٹیوں نے قومی سکیورٹی وجوہات سے ترکیہ کے اداروں کے ساتھ اپنے تعلیمی مفاہمت نامے معطل کر دیے ہیں۔ اب جامعہ ملیہ اسلامیہ نے بھی ترکیہ کی سرکار سے منسلک اداروں کے ساتھ سبھی مفاہمت ناموں کو فوری طور سے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جامعہ ملیہ اسلامیہ نے کہا ہے...

May 16, 2025 10:15 AM

views 11

سرکار نے، قومی سلامتی کی وجوہات سے ترکی کی گراؤنڈ ہینڈلنگ فرم Celebi ایئر پورٹ سروسز کی سکیورٹی منظوری ردّ کر دی ہے۔

سرکار نے، ترکی کی گراؤنڈ ہینڈلنگ فرم Celebi ایئر پورٹ سروسز انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کی سکیورٹی منظوری فوری طور پر ردّ کر دی ہے۔ شہری ہوابازی کی سکیورٹی سے متعلق بیورو نے ایک حکم میں کہا ہے کہ قومی سلامتی کے مفاد میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ مذکورہ بیورو کے ڈائریکٹر جنرل نے نومبر 2022 میں اس کمپنی کو سکیورٹ...

May 16, 2025 10:13 AM

views 15

JNU کے بعد جامعہ ملیہ اسلامیہ نے بھی پاکستان کی مدد کرنے پر ترکی کے اداروں کے ساتھ مفاہمت نامے معطل کر دیے ہیں۔

جواہر لال نہرو یونیورسٹی JNU کے بعد اب جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ترکی کی سرکار سے منسلک اداروں کے ساتھ سبھی مفاہمت ناموں کو فوری طور سے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جامعہ ملیہ اسلامیہ نے کہا ہے کہ وہ مضبوطی سے،  ملک کے ساتھ کھڑا ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔                    ...

May 16, 2025 10:12 AM

views 23

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا میں غیر یقینی کے حالات میں بھی بھارت سب سے تیز ترقی کرنے والی معیشت ہے۔

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ بھارت بدستور سب سے تیز ترقی کرنے والی معیشت ہے۔ عالمی اقتصادی صورتحال اور امکانات کے بارے میں اقوام متحدہ کی ششماہی رپورٹ کے مطابق موجودہ مالی سال کے دوران بھارتی معیشت کی شرحِ ترقی 6 اعشاریہ 3 فیصد رہنے کی امید ہے، جبکہ عالمی معیشت کو  غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔ اقوام م...

May 16, 2025 10:09 AM

views 42

ایک طرف جہاں آپریشن سِندور کی کامیابی کا جشن منایا  جا رہا ہے، وہیں ملک بھارتی سپاہیوں کی دلیری اور بہادری کو سلام پیش کر رہا ہے۔

ایک طرف جہاں آپریشن سِندور کی کامیابی کا جشن منایا  جا رہا ہے، وہیں ملک بھارتی سپاہیوں کی دلیری اور بہادری کو سلام پیش کر رہا ہے۔ مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے، آکاشوانی نیوز ایک خصوصی سلسلہ پیش کر رہا ہے۔ اس کے تحت آج ہم پرم ویر چکر حاصل کرنے والے کیپٹن منوج کمار پانڈے کو یاد کر رہے ہیں، ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔