May 17, 2025 3:29 PM

printer

اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت، 2025 میں سب سے زیادہ ترقی کرنے والا ملک رہے گا۔

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران بھارتی معیشت کی شرح ترقی، 6 اعشاریہ   3 فیصد رہے گی، جو چین، امریکہ اور یوروپی یونین سے زیادہ ہے۔ عالمی اقتصادی صورتحال اور منظرنامے سے متعلق، اقوام متحدہ کی، وسط سال کی جانکاری کے مطابق، بھارتی شرح ترقی کی وجہ، گھروں میں مستحکم اخراجات، سرکار کی طرف سے ٹھوس سرمایہ کاری اور بیرونِ ملک خدمات فراہم کرنے کے شعبے میں ترقی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔