وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ناروے کے وزیر خارجہEspen Barth Eide کو ملک کے آئین کے دن کے موقع پر مبارک باد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ بھارت دونوں ملکوں کے درمیان کثیر رُخی شراکت داری کو آگے بڑھانے کے تئیں عہد بستہ ہے۔×
Site Admin | May 17, 2025 3:46 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ناروے کے وزیر خارجہEspen Barth Eide کو ملک کے آئین کے دن کے موقع پر مبارک باد دی ہے۔