May 17, 2025 3:31 PM

printer

NIA نے پونے IED معاملے میں ISIS کے Sleeper Cell کے دو ممبران کو گرفتار کیا ہے

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے دو مفرور افراد، جن کی شناخت ممنوعہ دہشت گرد تنظیم ISIS کے Sleeper Module کے طور پر ہوئی ہے، کو 2023 کے بم بنانے کے ایک معاملے میں مہاراشٹر کے پونے میں گرفتار کرلیا۔ NIA نے ایک بیان میں بتایا کہ ان دونوں افراد کو ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمنل دو کے امیگریشن بیورو کے ذریعے اُس وقت گرفتار کیا گیا، جب وہ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ سے بھارت واپس آنے کی کوشش کررہے تھے۔ یہ دونوں افراد انڈونیشیا میں چھپے ہوئے تھے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔