قومی

June 12, 2025 6:37 PM

views 18

بی جے پی نے بنگلہ دیش میں رابندر ناتھ ٹیگور کے آبائی گھر پر حملے کے واقعے کی مذمت کی ہے اور اِسے تشدد کی منصوبہ بند حرکت قرار دیا ہے۔

BJP نے بنگلہ دیش میں رابندر ناتھ ٹیگور کے آبائی گھر پر حملے کے واقعے کی مذمت کی ہے اور اِسے تشدد کی منصوبہ بند حرکت قرار دیا ہے۔ آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے پارٹی کی ترجمان سمبِت پاترا نے کہا کہ گرودیو رابندرناتھ ٹیگور کوئی معمولی شخص نہیں تھے، بلکہ دنیا میں وہ ایک نامور شخصیت ک...

June 12, 2025 4:06 PM

views 13

اس مہینے کی اکیس تاریخ کو یوگ کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ایک لاکھ سے زیادہ یوگ تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

اس مہینے کی 21 تاریخ کو یوگ کے بین الاقوامی دن کے موقع پر یوگ کے معمول کے پروٹوکول پر مبنی ایک لاکھ سے زیادہ یوگ تقریبات صبح ساڑھے چھ بجے سے 7 بج کر 40 منٹ تک ایک ساتھ منعقد کی جائیں گی۔ اس سال کا موضوع ہے ”ایک کرہئ ارض، ایک صحت“۔ نئی دلّی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے آیوش کے مرکزی وزیر پرتاپ راؤ جاد...

June 12, 2025 3:26 PM

views 18

بھارت اور فرانس کے درمیان ہونے والی مشترکہ فوجی مشق ایکسرسائز شکتی دو ہزار پچیس کا آٹھواں ایڈیشن فرانس میں اٹھارہ جون سے یکم جولائی تک منعقد ہوگا۔

بھارت اور فرانس کے درمیان ہونے والی مشترکہ فوجی مشق Exercise Shakti-2025 کا آٹھواں ایڈیشن فرانس میں La Cavalerie کے مقام پر 18 جون سے یکم جولائی تک منعقد ہو گا۔ ان مشقوں کا مقصد دونوں ملکوں کی مشترکہ فوجی صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے، جس سے ایک غیر روایتی منظر نامے میں کثیر شعبہ جاتی کارروائیاں انجام دی...

June 12, 2025 3:24 PM

views 16

ریلوے کی وزارت نے کہا ہے کہ اگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے صرف وہی لوگ آئی آر سی ٹی سی کی ویب سائٹ اور ایپ سے آن لائن تتکال ٹکٹ بُک کرا سکیں گے، جنہوں نے آدھار کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو منسلک کرا لیا ہے۔

ریلوے کی وزارت نے کہا ہے کہ اگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے صرف وہی لوگ IRCTC کی ویب سائٹ اور ایپ سے آن لائن تتکال ٹکٹ بُک کرا سکیں گے، جنہوں نے آدھار کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو منسلک کرا لیا ہے۔ منصفانہ اور شفاف طریقے سے تتکال ٹکٹ حاصل کرنے اور مسافروں کے مفاد کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے یہ قدم اٹھایا گی...

June 12, 2025 3:22 PM

views 19

مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہاہے کہ بھارت-سویڈن شراکت داری اس بات کا ماڈل ہے کہ کیسے  دو مختلف معیشتیں، مشترکہ ویژن اور امداد باہمی کے ذریعے ایک دوسرے کے اشتراک کے ساتھ مستفید ہوسکتی ہیں۔

تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہاہے کہ بھارت-سویڈن شراکت داری اس بات کا ماڈل ہے کہ کیسے  دو مختلف معیشتیں، مشترکہ ویژن اور امداد باہمی کے ذریعے ایک دوسرے کے اشتراک کے ساتھ مستفید ہوسکتی ہیں۔ وہ کَل سویڈن میں بھارت-سویڈن اعلیٰ سطحی تجارت اور سرمایہ کاری پالیسی Fourm کے دوران Confederation...

June 12, 2025 3:18 PM

views 21

وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا ہے کہ محض ایک دہائی میں فائدوں کی براہ راست منتقلی میں نوے گنا سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔

وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا ہے کہ محض ایک دہائی میں فائدوں کی براہ راست منتقلی میں 90 گنا سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ 2014 میں یہ سات ہزار کروڑ تھی، جو گذشتہ مالی سال میں بڑھ کر چھ اعشاریہ آٹھ تین لاکھ کروڑ ہوگئی۔ ایک دوسری پوسٹ میں وزیرِ موصو...

June 12, 2025 3:05 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے گذشتہ گیارہ سال کے دوران ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل ترقی میں تعاون کیلئے بھارت کے نوجوان جدت طرازوں کی ستائش کی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کے نوجوان اختراع کاروں کے تکنیکی ترقی میں اہم کردار کی ستائش کی ہے، جس سے ملک کو خود کفیل بنانے کی سمت گامزن ہونے میں مدد ملی ہے۔ ڈیجیٹل انڈیا نے گزشتہ 11 برسوں میں نوجوانوں کو اختراعات اپنانے اور بھارت کی عالمی ٹیکنالوجی کی طاقت کے طور پر پوزیشن کو مستحکم کرنے میں بااخ...

June 12, 2025 3:03 PM

views 20

زراعت کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ وِکست کرشی سنکلپ ابھیان نے سائنسی تحقیق اور نچلی سطح پر زراعت کے درمیان خلیج کو کامیابی کے ساتھ پُر کیا ہے۔

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ وکست کرشی سنکلپ ابھیان سے سائنسی تحقیق اور سب سے نچلی سطح پر زراعت کے درمیان خلیج کو کامیابی کے ساتھ دور کردیا گیا ہے اور اس طرح زیادہ پائیدار، منافع بخش اور برآمدات کیلئے سازگار زرعی شعبے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ وکست کرشی سنکلپ ابھیان کے اختتام کے م...

June 12, 2025 9:54 AM

views 18

ریلویز نے تتکال ٹکٹ کے لیے نئے ضابطوں کا اعلان کیا ہے۔ پہلی جولائی سے آدھار پر مبنی OTP تصدیق لازمی ہوگی۔

ریلوے کی وزارت نے کہا ہے کہ اگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے صرف وہی لوگ IRCTC کی ویب سائٹ اور ایپ سے آن لائن تتکال ٹکٹ بُک کرا سکیں گے، جنہوں نے آدھار کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو منسلک کرا لیا ہے۔ منصفانہ اور شفاف طریقے سے تتکال ٹکٹ حاصل کرنے اور مسافروں کے مفاد کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے یہ قدم اٹھایا گی...

June 12, 2025 9:52 AM

views 22

مرکزی سرکار نے خام خوردنی تیل پر کسٹمز ڈیوٹی 20 فیصد سے گھٹا کر 10 فیصد کر دی ہے، تاکہ اندرونِ ملک مارکیٹ میں اس کی قیمتوں کو کم کیا جا سکے۔

مرکز نے، خام خوردنی تیل پر بنیادی کسٹمز ڈیوٹی 20 فیصد سے گھٹا کر 10 فیصد کر دی ہے۔ اس میں خام سورج مکھی، سویا بین اور Palm Oil شامل ہیں۔ صارفین کے امور، خوراک اور تقسیمِ عامہ محکمے کی وزارت نے کہا ہے کہ اس اقدام کا مقصد اندرونِ ملک مارکیٹ میں اس کی قیمتوں کو کم کرنا ہے، اس سے صارفین کو راحت ملے گی ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔