BJP نے بنگلہ دیش میں رابندر ناتھ ٹیگور کے آبائی گھر پر حملے کے واقعے کی مذمت کی ہے اور اِسے تشدد کی منصوبہ بند حرکت قرار دیا ہے۔ آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے پارٹی کی ترجمان سمبِت پاترا نے کہا کہ گرودیو رابندرناتھ ٹیگور کوئی معمولی شخص نہیں تھے، بلکہ دنیا میں وہ ایک نامور شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات ناقابل قبول ہے کہ اس طرح کے ایک بین الاقوامی میوزیم کو تحفظ فراہم نہیں کیا گیا۔×
Site Admin | June 12, 2025 6:37 PM
بی جے پی نے بنگلہ دیش میں رابندر ناتھ ٹیگور کے آبائی گھر پر حملے کے واقعے کی مذمت کی ہے اور اِسے تشدد کی منصوبہ بند حرکت قرار دیا ہے۔