قومی

June 13, 2025 3:22 PM

views 17

بھارت نے ایران اور اسرائیل کے درمیان تازہ واقعات پر تشویش ظاہر کی ہے اور دونوں ملکوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ کسی بھی اشتعال انگیز قدم سے گریز کریں

بھارت نے ایران اور اسرائیل کے درمیان تازہ واقعات پر تشویش ظاہر کی ہے اور دونوں ملکوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ کسی بھی اشتعال انگیز قدم سے گریز کریں۔ بھارت نے ایران اور اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ صورتحال کی کشیدگی کو ختم کرنے اور اہم معاملات کو حل کرنے کیلئے، مذاکرات اور سفارت کے دستیاب ذرائع کا استعما...

June 13, 2025 3:19 PM

views 11

بھارت کے سفارتخانوں نے دونوں ملکوں میں بھارتی باشندوں سے کہا کہ وہ چاق و چوبند رہیں۔ تنازعے کے بڑھنے کی وجہ سے ایئر انڈیا کی 16 بین الاقوامی پروازیں متاثر ہوئی ہیں

کَل رات ایران پر اسرائیل کی طرف سے کئے گئے حملوں کے بعد، فضائی راستوں کی بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں ایئر انڈیا نے اپنی 16 بین الاقوامی پروازوں کا رُخ موڑ دیا اور اُنھیں واپس اُنہی جگہوں پر بھیج دیا جہاں سے یہ پروازیں روانہ ہوئی تھیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ایئر انڈیا نے بتایا کہ مسافروں کیلئے ...

June 13, 2025 3:16 PM

views 11

بھارت کے امور خارجہ کے سکریٹری وکرم مسری نے نئی دلی میں چین کے نائب وزیر خارجہ Sun Weidong کے ساتھ ایک میٹنگ میں بھارت اور چین کے باہمی تعلقات کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا

بھارت کے امور خارجہ کے سکریٹری وکرم مسری نے نئی دلی میں چین کے نائب وزیر خارجہ Sun Weidong کے ساتھ ایک میٹنگ میں بھارت اور چین کے باہمی تعلقات کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں یہ جانکاری دی ہے۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ میٹنگ میں فریقین نے اپنے تعلقات کو مزید پائیدار اور...

June 13, 2025 3:13 PM

views 13

آیوش کے مرکزی وزیر پرتاپ راؤ جادھو نے، یوگ کو پوری دنیا میں تندرستی کی، یکسر تبدیلی لانے والی مشق کے طور پر فروغ دینے میں، نریندر مودی حکومت کی لگاتار کوششوں کو اُجاگر کیا ہے

آیوش کے مرکزی وزیر پرتاپ راؤ جادھو نے، یوگ کو پوری دنیا میں تندرستی کی، یکسر تبدیلی لانے والی مشق کے طور پر فروغ دینے میں، نریندر مودی حکومت کی لگاتار کوششوں کو اُجاگر کیا ہے۔ آکاشوانی کے خبروں کے شعبے کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے پچھلے گیارہ سال میں حکومت کی حصولیابیوں کے بارے میں بتایا، ...

June 13, 2025 3:09 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے احمد آباد میں ایئر انڈیا کے حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد شخص اور زخمیوں سے بات چیت کی۔ انہوں نے حادثے کی جگہ کا دورہ کیا اور اعلیٰ حکام کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ بھی کی

وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح گجرات میں احمد آباد کے سوِل اسپتال گئے اور ایئر انڈیا کے ہوائی جہاز حادثے میں، زخمی ہونے والوں سے ملاقات کی۔ حادثے میں 241 افراد کی جانیں تلف ہوئی ہیں۔ بعد میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ احمد آباد میں طیارے کے سانحے سے سبھی کو صدمہ پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا...

June 13, 2025 3:07 PM

views 11

شناخت کردہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد اُن کے رشتہ داروں کو دیا جارہا ہے

ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اُن لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کو دیا جارہا ہے جن کی شناخت ہوچکی ہے۔ اب تک 6 لاشیں متعلقہ رشتہ داروں کو سونپی جاچکی ہیں۔ Boeing 787-8 کَل حادثے کا شکار ہوگیا تھا جس میں عملے کے 12 افراد سمیت 241 افراد کی جانیں ضائع ہوگئی تھیں۔ یہ ہوائی جہاز احمد آباد سے لندن G...

June 13, 2025 3:00 PM

views 9

بھارت کے محکمہ موسمیات نے شمال مغربی بھارت کیلئے گرمی کی وجہ سے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے کیونکہ کئی جگہوں پر درجہ حرارت 45 ڈگری کو پار کرگیا ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات نے گرمی کے سلسلے میں دلی کیلئے اورنج الرٹ جاری کیا ہے جبکہ ہریانہ، پنجاب اور راجستھان کے کئی حصوں کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ محکمے کے سینئر سائنسداں ڈاکٹر R K  جینا منی نے آکاشوانی کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت میں کہا ہے کہ دلی کیلئے اورنج الرٹ کَل تک لاگو رہے گا۔ انہوں نے ی...

June 13, 2025 10:18 AM

views 29

ہوائی جہازوں کے حادثات کی تحقیقات سے متعلق بیورو نے احمد آباد میں ایئر انڈیا کا طیارہ گرنے کے واقعے کی باضابطہ چھان بین شروع کر دی ہے۔

ہوائی جہازوں کے حادثات کی تحقیقات سے متعلق بیورو نے احمد آباد میں، ایئر انڈیا کا طیارہ گرنے کے واقعے کی باضابطہ چھان بین شروع کر دی ہے۔ شہری ہوابازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے کہا ہے کہ بین الاقوامی شہری ہوابازی تنظیم کے طے کردہ بین الاقوامی ضابطوں کے مطابق یہ تحقیقات کی جائے گی۔ وزیر موصوف نے بتایا...

June 13, 2025 10:16 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی کچھ ہی دیر میں احمد آباد پہنچ رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی کچھ ہی دیر میں احمد آباد پہنچ رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے طیارہ گرنے کے واقعے پر صدمے اور  رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ احمد آباد میں اس سانحے سے ہمیں صدمہ پہنچا ہے اور بہت دُکھ ہوا ہے اور اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔×

June 13, 2025 10:15 AM

views 19

ایئر انڈیا نے ہوائی جہاز میں سوار 241 افراد کی موت ہونے کی تصدیق کی ہے۔

 اس سے قبل ایئر انڈیا نے ہوائی جہاز میں سوار 241 افراد کی موت ہونے کی تصدیق کی۔ یہ طیارہ کل احمد آباد  ہوائی اڈّے سے اُڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ  ہو گیا تھا۔ بوئنگ 787-8 طیارے میں 242 مسافر اور عملے کے اہلکار سوار تھے۔ ایئر انڈیا کے مطابق اس میں 169 بھارتی شہری تھے، جبکہ برطانیہ کے 53، ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔