بھارت اور فرانس کے درمیان ہونے والی مشترکہ فوجی مشق Exercise Shakti-2025 کا آٹھواں ایڈیشن فرانس میں La Cavalerie کے مقام پر 18 جون سے یکم جولائی تک منعقد ہو گا۔ ان مشقوں کا مقصد دونوں ملکوں کی مشترکہ فوجی صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے، جس سے ایک غیر روایتی منظر نامے میں کثیر شعبہ جاتی کارروائیاں انجام دی جاسکیں۔ بھارتی فوج نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر کہاہے کہ یہ مشترکہ مشقیں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان فوجی نظام میں بڑھتے اشتراک اور دوستانہ تعلقات میں سہولت فراہم کریں گی۔×
Site Admin | June 12, 2025 3:26 PM
بھارت اور فرانس کے درمیان ہونے والی مشترکہ فوجی مشق ایکسرسائز شکتی دو ہزار پچیس کا آٹھواں ایڈیشن فرانس میں اٹھارہ جون سے یکم جولائی تک منعقد ہوگا۔