June 11, 2025 10:21 PM
18
مرکز نے خام سورج مکھی، سویابین اور پام تیل سمیت خام خوردنی تیل پر بنیادی کسٹمز محصول میں کمی کرکے اِسے 20 فیصد سے 10 فیصد کردیا ہے
مرکز نے خام سورج مکھی، سویابین اور پام تیل سمیت خام خوردنی تیل پر بنیادی کسٹمز محصول میں کمی کرکے اِسے 20 فیصد سے 10 فیصد کردیا ہے۔ اِس کے نتیجے میں خام اور ریفائنڈ خوردنی تیل کے درمیان درآمداتی محصول کا فرق 8 اعشاریہ سات فیصد سے 19 اعشاریہ دو پانچ فیصد ہوگیا ہے۔ صارفین کے امور، خوراک اور عوامی نظام...