June 12, 2025 3:18 PM

printer

وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا ہے کہ محض ایک دہائی میں فائدوں کی براہ راست منتقلی میں نوے گنا سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔

وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا ہے کہ محض ایک دہائی میں فائدوں کی براہ راست منتقلی میں 90 گنا سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ 2014 میں یہ سات ہزار کروڑ تھی، جو گذشتہ مالی سال میں بڑھ کر چھ اعشاریہ آٹھ تین لاکھ کروڑ ہوگئی۔ ایک دوسری پوسٹ میں وزیرِ موصوف نے کہا کہ بھارت لین دین اور ادائیگی کے معاملے میں بھی آگے ہے کیونکہ 2024-25 میں 260 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کے لین دین کے معاملوں کو نمٹایا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔