زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ وکست کرشی سنکلپ ابھیان سے سائنسی تحقیق اور سب سے نچلی سطح پر زراعت کے درمیان خلیج کو کامیابی کے ساتھ دور کردیا گیا ہے اور اس طرح زیادہ پائیدار، منافع بخش اور برآمدات کیلئے سازگار زرعی شعبے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ وکست کرشی سنکلپ ابھیان کے اختتام کے موقع پر گجرات کے Bardoli میں کسانوں کی کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے زرعی شعبے میں بڑی تبدیلی کیلئے مرکزی سرکار کے خاکے کو اجاگر کیا۔×
Site Admin | June 12, 2025 3:03 PM
زراعت کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ وِکست کرشی سنکلپ ابھیان نے سائنسی تحقیق اور نچلی سطح پر زراعت کے درمیان خلیج کو کامیابی کے ساتھ پُر کیا ہے۔