قومی

June 14, 2025 10:01 PM

views 19

شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے بھارتی ہوائی جہازوں کے بیڑے میں بوئنگ787 طرز کے 34 ہوائی جہازوں کی توسیع شدہ نگرانی کے احکامات دیئے ہیں۔

شہری ہوا بازی کے وزیر K رام موہن نائیڈو نے آج بتایا کہ شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے34بوئنگ787طیاروں کی مزید نگرانی اور معائنے کا حکم دیا ہے جو اس وقت بھارتی طیاروں کے بیڑے میں موجود ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان میں سے آٹھ طیاروں کا پہلے ہی فوری طور پر معائنہ کیا جا چکا ہے۔ آج نئی دلّ...

June 14, 2025 9:51 PM

views 16

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم نے اسرائیل اور ایران کے درمیان حالات و واقعات کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے اور بھارت کے موقف کو پہلے ہی واضح کیا جاچکا ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم نے اسرائیل اور ایران کے درمیان حالات و واقعات کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے اور بھارت کے موقف کو پہلے ہی واضح کیا جاچکا ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے بارے میں ایک بیان میں وزارت خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ کشیدگی دور ک...

June 14, 2025 9:47 PM

views 17

وزیراعظم نریندر مودی کَل قُبرص، کینیڈا اور کروشیا کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کَل قُبرص، کینیڈا اور کروشیا کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ قُبرص کے صدر Nikos Christoduolides کی دعوت پر وزیراعظم مودی کَل قبرص کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں جناب مودی کنیڈا کے وزیراعظم Mark Carney کی دعوت پر جی-7 سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے 16 ج...

June 14, 2025 9:45 PM

views 17

بی جے پی کے سرکردہ لیڈر اور سابق مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے کہا ہے کہ آپریشن سندور اور پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد سات پارلیمانی وفود کی زیر قیادت سفارتی رابطوں کی پہل سے عالمی پلیٹ فارم پر متفقہ انداز سے بھارت کے موقف کو پُر زور انداز سے پہنچایا گیا ہے

بی جے پی کے سرکردہ لیڈر اور سابق مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے کہا ہے کہ آپریشن سندور اور پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد سات پارلیمانی وفود کی زیر قیادت سفارتی رابطوں کی پہل سے عالمی پلیٹ فارم پر متفقہ انداز سے بھارت کے موقف کو پُر زور انداز سے پہنچایا گیا ہے۔ آج پٹنہ میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہو...

June 14, 2025 9:40 PM

views 15

بھارتی فوج نے آج419نئے نوجوان آفیسروں کا خیر مقدم کیا۔ اتراکھنڈ کے دہرہ دون میں واقع انڈین ملٹری اکیڈمی IMA میں ایک شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا اہتمام کیا گیا

بھارتی فوج نے آج419نئے نوجوان آفیسروں کا خیر مقدم کیا۔ اتراکھنڈ کے دہرہ دون میں واقع انڈین ملٹری اکیڈمی IMA میں ایک شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ انڈین ملٹری اکیڈمی کے تاریخی Chetwode عمارت میں کُل 451 کیڈٹس نے کمیشنڈ آفیسر بننے کیلئے اپنا آخری قدم اٹھاتے ہوئے فخر کے ساتھ مارچ کیا۔ ...

June 14, 2025 3:27 PM

views 12

آیوش کے وزیر پرتاپ راؤ جادھو نے آج کہا ہے کہ یوگ عالمی فلاح وبہبود کیلئے بھارت کی آرزو کی نمائندگی کرتا ہے

آیوش کے وزیر پرتاپ راؤ جادھو نے آج کہا ہے کہ یوگ عالمی فلاح وبہبود کیلئے بھارت کی آرزو کی نمائندگی کرتا ہے۔ نئی دلّی میں گلوبل یوگ سمّٹ - یوگ کنیکٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ دنیا بھر میں فی الحال انسانیت کو مختلف چیلنج درپیش ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یوگ عالمی اَمن کیلئے دنیا کو ...

June 14, 2025 3:25 PM

views 16

بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے کہا کہ آپریشن سندور بھارتی فضائیہ کی بے مثال بہادری کا ثبوت ہے

بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے کہا ہے کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد شروع کیا گیا آپریشن سندور بھارتی فضائیہ کی بے مثال بہادری کا ایک جیتا جاگتا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس آپریشن سے IAF's کی دشمن کے خلاف تیز تر، مناسب اور فیصلہ کن کارروائی کی صلاحیت کی عکاسی ہوئی ہے۔ آج حید...

June 14, 2025 3:17 PM

views 17

وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں موجود بھارتی باشندے اور بھارت نژاد افراد سفارتخانے سے ایمرجنسی نمبروں پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں

وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں موجود بھارتی باشندے اور بھارت نژاد افراد ضرورت پڑنے پر ایران میں بھارت کے سفارتخانے سے ایمرجنسی نمبروں پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔ نمبر اِس طرح ہیں: + 98 91 2810 9115 اور ایک اور نمبر یہ ہے: + 98 91 2810 9109 اِس سے پہلے ایران کے موجودہ حالات کے پیشِ نظر سفارتخانے ن...

June 14, 2025 3:05 PM

views 17

وزیراعظم نریندر مودی کَل قُبرص، کینیڈا اور کروشیا کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم نریندر مودی کَل قُبرص، کینیڈا اور کروشیا کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ قُبرص کے صدرNikos Christoduolides کی دعوت پر وزیراعظم مودی کَل قبرص کا سرکاری دورہ کریں گے۔ گزشتہ دو دہائی میں بھارتی وزیراعظم کا قبرص کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ Nicosia میں وزیراعظم، قبرص کے صدر سے گفتگو کریں گے اور Lim...

June 14, 2025 3:04 PM

views 12

سرکار نے احمد آباد ہوائی حادثے کی چھان بین کیلئے متعدد ماہرین پر مشتمل اعلیٰ سطح کی ایک کمیٹی قائم کی ہے۔

سرکار نے احمد آباد ہوائی حادثے کی چھان بین کیلئے متعدد ماہرین پر مشتمل اعلیٰ سطح کی ایک کمیٹی قائم کی ہے۔ حادثے میں 254 افراد کی جانیں تلف ہوگئی تھیں۔ یہ حادثہ جمعرات کو پیش آیا تھا، جبکہ ایئر انڈیا کی پرواز AI-171 احمد آباد سے لندن کیلئے روانہ ہوئی تھی۔ شہری ہوابازی کی وزارت نے، ایک سوشل میڈیا پوسٹ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔