June 13, 2025 3:07 PM

printer

شناخت کردہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد اُن کے رشتہ داروں کو دیا جارہا ہے

ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اُن لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کو دیا جارہا ہے جن کی شناخت ہوچکی ہے۔ اب تک 6 لاشیں متعلقہ رشتہ داروں کو سونپی جاچکی ہیں۔
Boeing 787-8 کَل حادثے کا شکار ہوگیا تھا جس میں عملے کے 12 افراد سمیت 241 افراد کی جانیں ضائع ہوگئی تھیں۔ یہ ہوائی جہاز احمد آباد سے لندن Gatwick جارہا تھا۔ ہوائی اڈے سے روانہ ہونے کے بعد یہ طیارہ B J میڈیکل کالج کے پاس ایک رہائشی کمپلیکس پر گر پڑا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔