آیوش کے مرکزی وزیر پرتاپ راؤ جادھو نے، یوگ کو پوری دنیا میں تندرستی کی، یکسر تبدیلی لانے والی مشق کے طور پر فروغ دینے میں، نریندر مودی حکومت کی لگاتار کوششوں کو اُجاگر کیا ہے۔ آکاشوانی کے خبروں کے شعبے کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے پچھلے گیارہ سال میں حکومت کی حصولیابیوں کے بارے میں بتایا، جن میں 2014 میں آیوش کی وزارت تشکیل دیئے جانے سے لے کر، یوگ کو ایک ادارے کی شکل دیئے جانے تک بھارت کی ایک بڑی حصولیابی بھی شامل ہے۔
یہ خصوصی انٹرویو، آکاشوانی کے ایف ایم گولڈ چینلر ”سو اعشاریہ ایک“ اور آکاشوانی کے پورے نیٹ ورک پر آج رات ساڑھے نو بجے سے نشر کیا جائے گا۔
Site Admin | June 13, 2025 3:13 PM
آیوش کے مرکزی وزیر پرتاپ راؤ جادھو نے، یوگ کو پوری دنیا میں تندرستی کی، یکسر تبدیلی لانے والی مشق کے طور پر فروغ دینے میں، نریندر مودی حکومت کی لگاتار کوششوں کو اُجاگر کیا ہے