قومی

June 14, 2025 9:53 AM

views 22

حکومت نے، احمد آباد میں ایئر انڈیا کے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی ایک کثیر جہتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

حکومت نے، ایئر انڈیا کی پرواز AI-171 کے، حادثے کا شکار ہونے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے ایک اعلیٰ سطح کی کثیر جہتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ طیارہ جمعرات کو احمد آباد سے لندن کے Gatwick ہوائی اڈّے جا رہا تھا۔ شہری ہوابازی کی وزارت نے، ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ یہ کمیٹی پروازیں چلائے جانے کے مو...

June 14, 2025 9:47 AM

views 22

پیٹرولیم و قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے یقین دلایا ہے کہ بھارت کے پاس، مغربی ایشیاء تنازعے کے دوران آئندہ مہینوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی وافر سپلائی موجود ہے۔

پٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ ملک میں آنے والے مہینوں کیلئے توانائی کی سپلائی کافی مقدار میں موجود ہے۔ انہوں نے کَل پٹرولیم سکریٹری اور انڈین اینرجی پبلک سیکٹر کے اداروں کے سربراہوں کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کے بعد اپنے سوشل میڈیا پیغام میں اس بات کی جانکاری دی۔...

June 14, 2025 9:38 AM

views 23

اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو نے، وزیر اعظم نریندر مودی کو مغربی ایشیاء میں بدلتی ہوئی صورتحال کے بارے میں کل فون پر آگاہ کیا۔

اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو نے، وزیر اعظم نریندر مودی کو مغربی ایشیاء میں بدلتی ہوئی صورتحال کے بارے میں کل فون پر آگاہ کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے بھارت کی تشویش سے آگاہ کیا اور خطّے میں امن و استحکام کی جلد بحالی کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے ش...

June 14, 2025 9:35 AM

views 21

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، یوروپ، خاص طور پر فرانس کے ساتھ بھارت کی طرف سے دفاعی سرگرمیوں میں گہرائی لائے جانے کا خاص طور پر ذکر کیا ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، یوروپ، خاص طور پر فرانس کے ساتھ بھارت کی طرف سے دفاعی سرگرمیوں میں گہرائی لائے جانے کا خاص طور پر ذکر کیا ہے۔ یہ سرگرمیاں گہرے تعلقات اور مشترکہ مفادات کی روشنی میں کی جا رہی ہیں۔ فرانس کے شہر Marseilles میں ”رائے سینا میڈیٹیرینئن میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہ...

June 14, 2025 9:31 AM

views 13

آیوش کی وزارت آج، نئی دلی میں ایک کرہئ ارض،  ایک صحت کیلئے یوگ پر مبنی ایک ہائبرڈ عالمی سربراہ کانفرنس یوگ کنیکٹ کی میزبانی کرے گی۔

آیوش کی وزارت آج، نئی دلی میں ایک کرہئ ارض،  ایک صحت کیلئے یوگ پر مبنی ایک ہائبرڈ عالمی سربراہ کانفرنس یوگ کنیکٹ کی میزبانی کرے گی۔ اس سربراہ کانفرنس کا انعقاد اِس ماہ کی 21 تاریخ کو گیارہویں بین الاقوامی یوم یوگ کے انعقاد سے پہلے ایک اہم پیش رفت کے طور پر کیا جارہا ہے۔ پروگرام میں ایک ہزار سے زیادہ...

June 13, 2025 9:56 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے احمدآباد کے ہوائی جہاز کے گِرنے کے حادثے کے المیے سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گجرات میں احمدآباد سول اسپتال کا دورہ کیا اور ایئر انڈیا کے طیارے کے گِر کر تباہ ہونے میں زخمی ہونے والوں سے ملاقات کی۔ اس حادثے میں241 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم نے راحت اور بچائو کی جاری کوششوں کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ حکام کے ساتھ احمدآباد ہوائی اڈّے پر ایک ...

June 13, 2025 9:50 PM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا، جن کی احمدآباد کے حالیہ فضائی حادثے میں المناک موت ہوگئی

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا، جن کی احمدآباد کے حالیہ فضائی حادثے میں المناک موت ہوگئی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے کچھ دشوار حالات میں جناب روپانی کے ساتھ کندھے سے کندھے ملاکر کام کیا تھا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ و...

June 13, 2025 9:45 PM

views 13

بھارت کے بیرونی زرِ مبادلہ کے ذخائر میں پانچ اعشاریہ ایک سات ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 6 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 696 اعشاریہ چھ ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ بھارت کے ریزرو بینک کے ذریعے جاری ہفتے وار اعدادی سپلیمنٹ رپورٹ کے مطابق پچھلے ہفتے کے دوران غیرملکی کرنسی کے اثاثوں میں، جو کہ ذخائر کا ایک اہم عنصر ہیں، تین اعشاریہ چار ارب ڈالر کا اضافہ ہوکر یہ 587 اعشاریہ چھ ارب ڈالر سے زیادہ ہوگئے ہیں۔ سونے کے ذخائر میں ایک اعشاریہ پانچ ارب ڈالر سے زیادہ کا اضافہ ہوا جو مجموعی طور پر 85 اعشاریہ آٹھ آٹھ ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔

آیوش کی وزارت کَل نئی دلّی میں ’’ایک کرۂ ارض، ایک صحت‘‘ کیلئے یوگ سے متعلق ایک ہائبرڈ عالمی چوٹی کانفرنس، یوگ کنیکٹ کی میزبانی کرے گی۔ یہ چوٹی کانفرنس یوگ کے گیارھویں بین الاقوامی دن کی تقریبات کی کلیدی رہنمائی کے طور پر منعقد کی جارہی ہے۔ اِس تقریب میں سرکردہ بین الاقوامی یوگ اداروں اور دنیا بھر ...

June 13, 2025 3:26 PM

views 14

بال بال بچنے کی ایک مثال کَل کے ہوائی جہاز حادثے سے ملی، جس میں بھومی چوہان خوش قسمت ثابت ہوئیں

بال بال بچنے کی ایک مثال کَل کے ہوائی جہاز حادثے سے ملی، جس میں بھومی چوہان خوش قسمت ثابت ہوئیں۔ بھومی چوہان، جو گجرات کے شہر بھروچ کی رہنے والی ہیں، کَل، ہوائی جہاز کے حادثے میں بال بال بچ گئیں۔ وہ ایئر انڈیا کی اِس پرواز میں جو حادثے کا شکار ہوئی سوار نہیں ہوسکی تھیں۔ وہ احمدآباد میں زیادہ ٹریفک ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔