قومی

June 15, 2025 9:50 PM

views 9

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جدت طرازی اور تحقیق کو اور زیادہ آسان بنانے کی خاطر ایک اہم پالیسی اصلاحات کا اعلان کیا ہے

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج ایک پالیسی اصلاحات کا اعلان کیا ہے تاکہ جدت طرازی اور تحقیق کو اور زیادہ آسان بنایا جاسکے۔ پالیسی اصلاحات کے ذریعے ملک بھر میں جدت طرازوں، محققین، اسکالروں، سائنسدانوں اور اداروں کو راحت فراہم کی گئی ہے جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔ آج نئی دلّی...

June 15, 2025 4:16 PM

views 9

احمدآباد طیارہ حادثے میں مرنے والوں میں سے بتیس کے ڈی این اے کے نمونوں کا میلان ہوگیا ہے۔

        احمدآباد طیارہ حادثے میں مرنے والوں میں سے 32 کےDNA  کے نمونوں کا میلان ہوگیا ہے۔ اب تک کُل 12  لاشیں، متاثرین کے کنبوں کے حوالے کی جاچکی ہیں۔ احمدآباد سول اسپتال کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ، ڈاکٹر رجنیش پٹیل نے کہا ہے کہDNA  کے، جن نمونوں کا میلان ہوچکا ہے، ان کی لاشیں، احترام کے ساتھ ان کے کنبوں ...

June 15, 2025 3:54 PM

views 31

بھارتی موسمیات محکمے نے آج تمل ناڈو، ساحلی کرناٹک، جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں، کیرالہ، کونکن اور گوا میں انتہائی شدید بارش کے امکان کے مدّ نظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج تمل ناڈو، ساحلی کرناٹک، جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں، کیرالہ، کونکن اور گوا میں انتہائی شدید بارش کے امکان کے مدّ نظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ اِس کے علاوہ، لکشدیپ، ساحلی آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں بھی تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ اِدھر قومی راجدھانی دلّی میں آج صبح سویرے ت...

June 15, 2025 3:09 PM

views 10

نئی اور قابلِ تجدید توانائی کے وزیر پرہلاد جوشی نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت کی وِنڈ انرجی کی صلاحیت میں ساڑھے دَس فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔

        نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر پرہلادجوشی نے کہا ہے کہ اس سال بھارت کی ہوا سے تیار کی جانے والی توانائی کی صلاحیت میں دس اعشاریہ پانچ فیصدسے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 51 اعشاریہ پانچ گیگاواٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ برس یہ محض46  اعشاریہ چار دو فیصد تھی۔         ایک سوشل میڈیا ...

June 15, 2025 9:59 AM

views 11

گجرات میں DNA میچ کرنے کا عمل جاری ہے اور طیارہ حادثے کے متاثرین کی شناخت کی جارہی ہے

گجرات میں DNA میچ کرنے کا عمل جاری ہے اور طیارہ حادثے کے متاثرین کی شناخت کی جارہی ہے۔ گجرات کے داخلی امور کے وزیر مملکت برش سنگھوی نے کہا ہے کہ کل رات نو بجے تک 19 ڈی این اے سیمپل میچ کرلئے گئے تھے۔ جاری کوششوں کے حصے کے طور پر فارنسک ٹیمیں پوری پوری رات کام کررہی ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ DNA سیمپل ...

June 15, 2025 9:58 AM

views 12

بھارت 2029 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی راہ پر پوری طرح گامزن ہے: سربانند سونووال

بندرگاہوں، جہاز رانی اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کہا ہے کہ بھارت 2029 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی راہ پر پوری طرح گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ اِس تیز ترقی کا سہرا گزشتہ 11 سال میں وزیر اعظم نریندر مودی کی فیصلہ کن اور بدعنوانی سے پاک حکمرانی کو جاتا ہے۔ NDA حکومت کے 11 س...

June 15, 2025 9:56 AM

views 21

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ آج لکھنؤ میں ایک بڑی تقریب کے دوران اترپردیش پولیس کے بھرتی کئے گئے 60ہزار 244نئے کانسٹبل کو تقررنامے تقسیم کریں گے

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ آج لکھنؤ میں ایک بڑی تقریب کے دوران اترپردیش پولیس کے بھرتی کئے گئے 60ہزار 244نئے کانسٹبل کو تقررنامے تقسیم کریں گے۔ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی اس موقع پر موجود رہیں گے جو ریاست میں قانون نافذ کرنے والی ایجنسی کو مستحکم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ کانسٹبل کی براہ راست بھر...

June 15, 2025 9:53 AM

views 14

وزیراعظم نریندرمودی قُبرص، کنیڈا اور کروشیا کے تین ملکوں کے پانچ روزہ دورے پر روانہ

وزیراعظم نریندرمودی آج قُبرص،کنیڈا اور کروشیا کے تین ملکوں کے  دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔وزیراعظم نریندرمودی کا تین ملکوں کا دورہ قبرص کے دورے کے ساتھ شروع ہوگا۔ دو دہائیوں میں جزیرے والے ملکوں کے لئے کسی بھارتی وزیراعظم کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔یہ دورہ کافی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ قبرص، کشمیرسرحد پار کی ...

June 15, 2025 9:51 AM

views 18

بھارتی خلاباز شبھانشو شکلا کو خلا لے جانے والے Axiom-4 مشن کی تاریخ میں تبدیلی کرتے ہوئے اب اسے اس ماہ کی 19 تاریخ کو لانچ کیا جائے گا

بھارتی خلا نورد شبھانشو شکلا کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ISS لے جانے والا مشن Axiom-4 اب 19 جون 2025 کو جائے گا۔ یہ اطلاع، تکنیکی مسئلوں کو کامیابی سے حل کئے جانے کے بعد آئی ہے جن کی وجہ سے مشن میں تاخیر ہورہی تھی۔ مشن کو دو بڑے تکنیکی مسئلوں کا سامنا تھا جن پر خصوصی توجہ مرکوز کئے جانے کی ضرورت تھ...

June 15, 2025 9:49 AM

views 12

کیلاش مانسروریاترا کیلئے یاتریو کا پہلا جتھہ آج سکم میں گینگٹاک پہنچے گا

سکم میں، کیلاش مانسروور یاترا کے لئے یاتریوں کا پہلا جتھ آج Gangtok پہنچے گا۔ سکم حکومت نے ان کے استقبال کے سبھی انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ کیلاش مانسروور یاترا پانچ سال کے وقفے کے بعد اس مہینے کی 20 تاریخ کو شروع ہو رہی ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے، سیاحت اور شہری ہوا بازی کے محکمے کے ایڈیشنل ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔