وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا، جن کی احمدآباد کے حالیہ فضائی حادثے میں المناک موت ہوگئی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے کچھ دشوار حالات میں جناب روپانی کے ساتھ کندھے سے کندھے ملاکر کام کیا تھا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وہ بہت ہی منکسر المزاج اور محنتی تھے اور پارٹی کے نظریات کے تئیں مضبوطی سے عہد بستہ تھے۔
Site Admin | June 13, 2025 9:50 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا، جن کی احمدآباد کے حالیہ فضائی حادثے میں المناک موت ہوگئی