قومی

June 22, 2025 9:52 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ تنازعہ کی کشیدگی کے دوران، ایران کے صدر مسعود پیزشکیان سے بات چیت کی۔ انہوں نے اِس کشیدگی کو مذاکرات اور سفارتی کوششوں کے ذریعے فوری طور پر دور کرنے کی اپیل کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایران کے صدر مسعود Pezeshkian سے بات چیت کی اور ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی میں حالیہ تیزی پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے اس بات کو اجاگر کیا کہ انھوں نے موجودہ صورتحال کے بارے میں تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ وزیر اعظم مودی نے اس...

June 22, 2025 9:50 PM

views 17

جاری تنازعہ کے دوران آج دوپہر تک 311بھارتی شہری نئی دلّی پہنچے ہیں

جاری تنازعہ کے دوران آج دوپہر تک 311بھارتی شہری نئی دلّی پہنچے ہیں۔ یہ لوگ ایران کے مشہد شہر سے خصوصی پرواز کے ذریعے آئے ہیں۔ وزارت خارجہ نے بتایا کہ آپریشن سندھو کے تحت ابھی تک ایران سے ایک ہزار428 بھارتی شہریوں کو لایا گیا ہے۔ ایران میں بھارتی باشندوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ تہران میں بھارتی ...

June 22, 2025 3:36 PM

views 18

ملک میں سیوا، Sushasan اور غریب کلیان کے اصولوں پر چلتے ہوئے پچھلے گیارہ سال میں قابل قدر تبدیلیاں آئی ہیں۔ آکاشوانی نیوز مختلف اہم شعبوں میں گذشتہ گیارہ سال کے دوران سرکار کی کوششوں کے بارے میں ایک خصوصی فیچر پیش کر رہا ہے۔

ملک میں سیوا، Sushasan اور غریب کلیان کے اصولوں پر چلتے ہوئے پچھلے گیارہ سال میں قابل قدر تبدیلیاں آئی ہیں۔ آکاشوانی نیوز مختلف اہم شعبوں میں گذشتہ گیارہ سال کے دوران سرکار کی کوششوں کے بارے میں ایک خصوصی فیچر پیش کر رہا ہے۔ آج ہم جس موضوع پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں، اُس کا عنوان ہے ”بھارت کا توانائی ...

June 22, 2025 3:08 PM

views 20

سری لنکا اور نیپال نے آپریشن سندھو کے تحت ایران سے ان کے شہریوں کو باہر لانے میں مدد کرنے پر بھارت سرکار کا شکریہ ادا کیا ہے۔

آپریشن سندھو کے تحت ایران سے اب تک مجموعی طور پر ایک ہزار 117 بھارتی شہریوں کو واپس لایا جا چکا ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق مشہد سے ایک خصوصی پرواز کے ذریعے 290 بھارتی شہری کل رات بحفاظت نئی دلی واپس آگئے۔ اِدھر سری لنکا اور نیپال کی سرکاروں کی باضابطہ درخواست پر آپریشن سندھو کے تحت بھارت کی کوششوں سے ...

June 22, 2025 3:06 PM

views 21

قومی جانچ ایجنسی NIA نے پہلگام کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کی مدد کرنے کی بنا پر دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔

پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے کیس میں قومی جانچ ایجنسی NIA نے حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو مبینہ طور پر پناہ دینے کی بنا پر دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اِسے ایک بڑی پیش رفت مانا جا رہا ہے۔ ایک بیان میں NIA نے کہا ہے کہ اِن دو افراد نے حملے میں ملوث تین مسلح دہشت گردوں کی شناخت کا انکشاف کیا ہے۔ جن د...

June 22, 2025 3:05 PM

views 17

کرکٹ میں، آج سہ پہر Headingley میں بھارت کے ساتھ ٹیسٹ میچ کے آج تیسرے دن انگلینڈ اپنی پہلی اننگز میں تین وکٹ پر 209 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔

Leeds میں Headingley کے مقام پر Anderson-Tendulkar ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میچ کے آج تیسرے دن انگلینڈ اپنی پہلی اننگز میں تین وکٹ پر 209 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ بھارت نے پہلی اننگز میں 471 رن بنائے ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم کے اب تک جو تین کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں، ان سبھی کو جسپریت بمراہ نے آؤٹ کیا ہے۔ اس سے...

June 22, 2025 9:47 AM

views 16

آپریشن سندھو کے تحت اب تک ایران سے ایک ہزار 117 بھارتی شہریوں کو ملک واپس لایا جاچکا ہے۔

آپریشن سندھو کے تحت ایران سے ایک ہزار ایک 117 بھارتی شہریوں کو ملک واپس لایا جا چکا ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ کل رات ایران کے شہر مشہد سے نئی دلّی پہنچنے والی خصوصی پرواز سے 290 بھارتی شہری ایران سے بحفاظت وطن واپس پہنچے۔ کل شام مشہد سے لوگوں کو نکال کر لانے والی ایک اور پرواز ایران سے 310 بھارتی شہ...

June 22, 2025 9:46 AM

views 20

وزیر داخلہ امت شاہ آج چھتیس گڑھ کے رائے پور میں نیشنل فورنسک سائنسز یونیورسٹی اور سینٹرل فورنسک سائنس لیباریٹری کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج سے چھتیس گڑھ کے دو روزہ دورے پر ہوں گے۔ اپنے دورے کے دوران وہ ریاست کی راجدھانی رائے پور اور نارائن پور ضلع میں مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج رائے پور میں نیشنل فورنسک سائنسز یونیورسٹی اور سینٹرل فورنسک سائنس لیباریٹری کے کیمپس کا سنگ بنیاد...

June 22, 2025 9:44 AM

views 12

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے ایئر انڈیا کو ضابطوں کی سنگین خلاف ورزی کے لیے عملے کی تعیناتی اور Roster کے امور انجام دینے والے تین عہدیداروں کو تمام کاموں اور ذمہ داریوں سے فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت دی ہے۔

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے ایئر انڈیا کو ضابطوں کی سنگین خلاف ورزی کے لیے عملے کی تعیناتی اور Roster کے امور انجام دینے والے تین عہدیداروں کو تمام کاموں اور ذمہ داریوں سے فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت دی ہے۔ DGCA نے ایئرلائنز کو یہ بھی ہدایت دی ہے کہ وہ بغیر کسی تاخیر کے ان اہلکاروں کے خل...

June 22, 2025 9:42 AM

views 22

دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کی صدر پی ٹی اوشا کی موجودگی میں آج صبح قومی راجدھانی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم سے اولمپک ڈے دوڑ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کی صدر پی ٹی اوشا کی موجودگی میں آج صبح قومی راجدھانی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم سے اولمپک ڈے دوڑ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ بعد میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے، محترمہ گپتا ن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔