June 21, 2025 9:54 PM
18
یوگ کا گیارھواں بین الاقوامی دن ملک بھر میں اور بیرون ملک کافی جوش وخروش اور شراکت کے ساتھ منایا گیا
یوگ کا گیارہواں بین الاقوامی دن، آج ملک بھر میں اور دنیا کے مختلف حصوں میں انتہائی جوش و خروش اور وسیع تر شراکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے الگ الگ یوگ سیشنز میں حصہ لے کر تقریبات کی قیادت کی۔ اتراکھنڈ کے دہرہ دون میں منعقدہ ایک تقریب میں صدر جمہوریہ دروپدی مرم...