قومی

July 10, 2025 10:12 AM

views 21

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج رانچی میں، مشرقی زونل کونسل کی 27 ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج رانچی میں، مشرقی زونل کونسل کی 27 ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اس میٹنگ میں 4 مشرقی ریاستوں، جھارکھنڈ، بہار، اُڈیشہ اور مغربی بنگال کے 70 مندوبین شرکت کریں گے۔ اس دوران اُڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن مانجھی، نائب وزیر اعلیٰ پاروتی پریدا اور ریاستی وزیر مُکیش مہا لنگم اُڈیشہ...

July 10, 2025 10:07 AM

views 17

تقررریوں سے متعلق ایک بڑے قدم کے طور پر بھارتی ریلویز نے مالی برس 2025-26 کی پہلی سہ ماہی میں 9 ہزار سے زیادہ تقرر نامے جاری کیے ہیں۔

تقررریوں سے متعلق ایک بڑے قدم کے طور پر بھارتی ریلویز نے مالی برس 2025-26 کی پہلی سہ ماہی میں 9 ہزار سے زیادہ تقرر نامے جاری کیے ہیں۔ ریلوے کے محکمے نے کہا ہے کہ وہ موجودہ مالی برس کے آخر تک پچاس ہزار سے زیادہ ملازمتیں فراہم کرے گا۔ نومبر 2024 سے ریلوے بھرتی بورڈ RRB نے کُل55 ہزار 197 آسامیوں کا احا...

July 10, 2025 9:57 AM

views 12

 عملے، عوامی شکایات اور پینشن کے مرکزی وزیر مملکت جتندر سنگھ نے عوامی شکایات کے انتظام میں بنیادی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔

 عملے، عوامی شکایات اور پینشن کے مرکزی وزیر مملکت جتندر سنگھ نے عوامی شکایات کے انتظام میں بنیادی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔ انھوں نے شکایات کے ازالہ میں محض تصفیہ سے اوپر اٹھ کر شہریوں کے اطمنان کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ نئی دلی میں ایک قومی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عوامی شکایات ک...

July 9, 2025 11:16 PM

views 13

بھارت میں ایک دہشت گردانہ حملے کیلئے ساز و سامان کی خریداری میں ای کامرس پلیٹ فارم کا استعمال کیا گیا ہے: ایف اے ٹی ایف

دہشت گردی کی مالی اعانت پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے مالیاتی ایکشن ٹاسک فورس FATF نے کہا ہے کہ بھارت میں ایک دہشت گردانہ حملے کیلئے ساز و سامان کی خریداری میں ای کامرس پلیٹ فارم کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس کا انکشاف 2019 میں جموں و کشمیر کے پلوامہ اور اترپردیش کے گورکھناتھ مندر میں ہوئے دہشت گردانہ ح...

July 9, 2025 11:11 PM

views 20

آئی ایم ڈی نے اگلے تین دن کے دوران مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور ودربھ میں گرج چمک کے ساتھ شدید ابرش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے تین دن کے دوران مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور ودربھ میں گرج چمک کے ساتھ شدید ابرش کی پیشگوئی کی ہے اور اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ 15 جولائی تک ملک کے شمالی اور مشرقی حصوں میں شدید سے اوسط بارش کا امکان ہے۔ آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تری...

July 9, 2025 11:02 PM

views 21

دلی کی ایک عدالت نے آج 26/11 ممبئی دہشت گردانہ حملے کے سرغنہ تہور رانا کی عدالتی تحویل میں 31 اگست تک توسیع کردی ہے

دلی کی ایک عدالت نے آج 26/11 ممبئی دہشت گردانہ حملے کے سرغنہ تہور رانا کی عدالتی تحویل میں 31 اگست تک توسیع کردی ہے۔ یہ پیش رفت قومی جانچ ایجنسی NIA کی جانب سے رانا کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کرنے کے بعد ہوئی ہے۔ x

July 9, 2025 10:59 PM

views 17

وزیرِ اعظم نریندر مودی اور نامبیا کے صدر نے آج کثیر جہتی ادارے کی اصلاحات پر تبادلہئ خیال کیا

وزیرِ اعظم نریندر مودی اور Namibia کے صدر Netumbo Nandi-Ndaitwah نے آج کثیر جہتی ادارے کی اصلاحات پر تبادلہئ خیال کیا۔ میٹنگ کے بارے میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے، وزارتِ خارجہ میں اقتصادی امور کے سکریٹری Dammu Ravi نے کہا کہ Namibia دنیا میں پہلا ملک ہے، جہاں NPCI نے ملک میں UPI جیسے Payment کے ن...

July 9, 2025 10:55 PM

views 14

جناب مودی نے نامبیا کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے Namibia کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا اور افریقی عوام کو اپنی پہلی خاتون صدر منتخب کرنے کی ستائش کی نیز اِسے ایک تاریخی لمحہ اور جمہوری اقدار کو مستحکم کرنے کا ثبوت قرار دیا۔ بھارت کی صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کا حوالہ دیتے ہوئے، جو کہ اِس عہدے پر پہلی قبائلی خاتون ہیں، جناب مودی ن...

July 9, 2025 10:53 PM

views 15

بھارت اور نامبیا نے صحت اور ادویات کے شعبے میں انٹرپرینورشپ ڈیولپمنٹ سینٹر قائم کرنے سے متعلق مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں

بھارت اور Namibia نے صحت اور ادویہ کے شعبے اور Namibia میں کاروباری ترقیاتی مرکز کے قیام نیز تعاون سے متعلق آج مفاہمت ناموں پر دستخط کئے۔ Namibia میں اِس سال کے اواخر میں ڈجیٹل ادائیگی کے نظام کے آغاز کا اعلان بھی کیا گیا۔ Namibia کے CDRI اور Global Biofuels Aliance میں شرکت کرنے کیلئے اقرارنامے بھی...

July 9, 2025 10:50 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی کو نامبیا کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز سے نوازا گیا

بھارت اور Namibia نے صحت اور ادویہ کے شعبے اور Namibia میں کاروباری ترقیاتی مرکز کے قیام نیز تعاون سے متعلق آج مفاہمت ناموں پر دستخط کئے۔ Namibia میں اِس سال کے اواخر میں ڈجیٹل ادائیگی کے نظام کے آغاز کا اعلان بھی کیا گیا۔ Namibia کے CDRI اور Global Biofuels Aliance میں شرکت کرنے کیلئے اقرارنامے بھی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔