July 10, 2025 2:43 PM

printer

خزانے کی مرکزی وزیر نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ غیر بینک کاری مالی کمپنیوں NBFCs کی جانب سے قرضوں کی وصولیRBI کے ضابطوں کے مطابق کی جانی چاہیئے

خزانے کی مرکزی وزیر نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ غیر بینک کاری مالی کمپنیوں NBFCs کی جانب سے قرضوں کی وصولی صاف ستھرے اور پُروقار انداز میں اور RBI کے ضابطوں کے مطابق کی جانی چاہیئے۔ انہوں نے یہ بات نئی دلّی میں NBFC سمپوزیم 2025 سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وزیرِ موصوف نے کہا کہ مالی شمولیت کو مالی استحصال کے بہانے کے طور پر استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ SB – Sitharaman – NBFC

وزیر موصوف نے اِس ضرورت کو اجاگر کیا کہ NBFCs اپنے طور طریقوں اور ضابطوں کے حصے کے طور پر کارکردگی، خطرے کے بندوبست اور صارفین کے تحفظ کو شامل کرے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔