قومی

July 9, 2025 3:34 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل Brasilia میں، برازیل کے صدر Luiz Inacia Lula da Silva کے ساتھ  بات چیت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل Brasilia میں، برازیل کے صدر Luiz Inacia Lula da Silva کے ساتھ  بات چیت کی۔ برازیل کے صدر کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ بھارت اور برازیل نے اگلے 5 سال میں باہمی تجارت بڑھا کر 20 ارب ڈالر تک پہنچانے سے اتفاق کیا ہے۔  جناب مودی...

July 9, 2025 3:32 PM

views 20

وزیراعظم نریندر مودی نے گجرات کے آنند ضلعے میں ایک پل منہدم ہونے کے حادثے میں جانی اتلاف پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے گجرات کے آنند ضلعے میں ایک پل منہدم ہونے کے حادثے میں جانی اتلاف پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے مہلوکین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔ وزیراعظم مودی نے وزیراعظم قومی راحتی فنڈ سے لواحقین کیلئے پانچ پانچ لاکھ روپے اور...

July 9, 2025 3:31 PM

views 17

تعلیم کی وزارت کل سے گجرات کے کِوڑیا میں مرکزی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرس کی دو روزہ کانفرنس منعقد کررہی ہے۔

تعلیم کی وزارت کل سے گجرات کے کِوڑیا میں مرکزی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرس کی دو روزہ کانفرنس منعقد کررہی ہے۔ 2020 کی قومی تعلیمی پالیسی کے نفاذ کے پانچ سال مکمل ہونے پر منعقد اس کانفرنس میں مرکزی یونیورسٹیوں کے رہنما اکٹھا ہوں گے، تاکہ اداروں کی ترقی کا جائزہ لیا جاسکے اور مستقبل کی سمت کا مشترکہ ط...

July 9, 2025 3:28 PM

views 33

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج چھتیس گڑھ اور مدھیہ پردیش میں بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج چھتیس گڑھ اور مدھیہ پردیش میں بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے IMD کے سینئر سائنسداں ڈاکٹر آر کے Jenamani نے کہا کہ اگلے دو روز کے دوران وسطی بھارت میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اگلے دو روز میں شمالی...

July 9, 2025 3:27 PM

views 16

انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ، امرتسر، سنگرور، پٹیالہ، موگا، امبالہ، کروکشیتر اور کرنال میں 11 مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں انجام دے رہی ہے۔

انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ، امرتسر، سنگرور، پٹیالہ، موگا، امبالہ، کروکشیتر اور کرنال میں 11 مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں انجام دے رہی ہے۔ یہ کارروائیاں ڈَنکی روٹ کیس کے سلسلے میں کی جارہی ہیں، جو غیر قانونی طور پر امریکہ جانے والے  تارکین وطن سے متعلق ہے۔ اس سال فروری میں امریکہ سے ملک بدر کئے گئے غیر ...

July 9, 2025 3:02 PM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی 5 ملکوں کے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں آج نمیبیا کے شہر وِنڈ ہاک پہنچ گئے ہیں۔ 

وزیر اعظم نریندر مودی 5 ملکوں کے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں آج نمیبیا کے شہر وِنڈ ہاک پہنچ گئے ہیں۔  وہ نمیبیا کی صدر Netumbo Nandi-Ndaitwah کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم مودی کا نمیبیا کا یہ پہلا دورہ، جبکہ کسی بھارتی وزیر اعظم کا تیسرا دورہ ہے، جو تقریباً 3 دہائیوں کے بعد ہو رہا ہے۔ وز...

July 9, 2025 2:59 PM

views 18

مالیاتی ایکشن ٹاسک فورس FATF نے کہا ہے کہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے کیلئے دھماکہ خیز مادے کی خریداری ای کامرس پلیٹ فارم کے ذریعے کی گئی۔

دہشت گردی کی مالی اعانت پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے مالیاتی ایکشن ٹاسک فورس FATF نے کہا ہے کہ بھارت میں دہشت گردانہ حملے کیلئے ساز و سامان کی خریداری میں ای کامرس پلیٹ فارم کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس کا انکشاف جموں و کشمیر کے پلوامہ اور اترپردیش کے گورکھناتھ مندر میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہوا ہ...

July 9, 2025 10:19 AM

views 24

بھارت اور برازیل نے اگلے 5 سال میں اپنی باہمی تجارت دوگُنا کر کے 20 ارب ڈالر تک پہنچانے سے اتفاق کر لیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل Brasilia میں، برازیل کے صدر Luiz Inacia Lula da Silva کے ساتھ  بات چیت کی۔ برازیل کے صدر کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ بھارت اور برازیل نے اگلے 5 سال میں باہمی تجارت بڑھا کر 20 ارب ڈالر تک پہنچانے سے اتفاق کیا ہے۔  جناب مودی...

July 9, 2025 10:18 AM

views 22

برازیل نے، وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے اعلیٰ ترین سویلین اعزاز ”Grand Collar of the National Order of the Southern Cross“ سے سرفراز کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ بھارت-برازیل تعلقات، Carnival کی طرح رنگا رنگ ہوں اور فٹ بال کی طرح پُرجوش ہوں۔ جناب مودی نے کہا کہ دونوں ملک بھارت-Mercosur ترجیحی تجارتی معاہدے کو وسعت دینے کے لیے بھی کام کریں گے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت اور برازیل تجارت، ماحولیات کے لیے سازگار توانائی، دفاع،...

July 9, 2025 10:14 AM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی آج وِنڈ ہاک میں نمیبیا کی صدر Netumbo Nandi-Ndaitwah کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی 5 ملکوں کے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں آج نمیبیا کے شہر وِنڈ ہاک پہنچ رہے ہیں۔ وہ نمیبیا کی صدر Netumbo Nandi-Ndaitwah کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم مودی کا نمیبیا کا  یہ پہلا دورہ ہوگا، جبکہ کسی بھارتی وزیر اعظم کا تیسرا دورہ ہے،  جو تقریباً 3 دہائیوں کے بعد ہو رہا ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔