July 11, 2025 2:52 PM

printer

IMF نے UPI کی تعریف کی ہے۔ اس نے کہا ہے کہ اس سے بھارت، ادائیگیوں کے تیز رفتار لین دین کے میدان میں عالمی قائد بن گیا ہے۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ IMF نے اپنے بیان میں زور دے کر کہا ہے کہ بھارت، UPI کا بڑے پیمانے پر استعمال کرنے کی وجہ سے، دنیا میں کسی بھی دیگر ملک کے مقابلے رقوم کا لین دین زیادہ تیزی سے کررہا ہے۔ IMF نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ UPIکی وجہ سے، بھارت میں رقوم کے ڈیجیٹل لین دین کا منظر نامہ یکسر بدل گیا ہے۔

اس بیان میں، جس کا عنوان ہے ’بڑھتی ہوئی خردہ ڈیجیٹل ادائیگیاں: مربوط طریقے سے کئے جانے والے کام کاج کی اہمیت‘ کہا گیا ہے کہ 2016 میں جب سے UPI کا آغاز ہوا ہے، اُس وقت سے اب تک رقوم کے ہر مہینے 18 ارب سے زیادہ لین دین کئے جاچکے ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔