سری لنکا کی 14 سیاسی پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان سیاسی لیڈروں پر مشتمل 14 رکنی وفد نے آج نئی دلی میں خارجہ سکریٹری وکرم مسری سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران خارجہ سکریٹری نے اُن سے بھارت-سری لنکا شراکت داری کو وسعت دینے نیز مستقبل کے روڈ میپ میں بطور شراکت دار اہم رول ادا کرنے کیلئے کہا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ نوجوان سیاسی لیڈروں پر مشتمل وفد نے بھارت کے دورے کیلئے اپنے دو ہفتہ طویل پروگرام کا آج آغاز کیا۔ X
Site Admin | July 16, 2025 3:00 PM
سری لنکا کی 14 سیاسی پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان سیاسی لیڈروں پر مشتمل 14 رکنی وفد نے آج نئی دلی میں خارجہ سکریٹری وکرم مسری سے ملاقات کی۔