حکومت نے، پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل اتوار کو ایک کُل جماعتی میٹنگ طلب کی ہے۔ میٹنگ کے دوران حکومت سبھی سیاسی پارٹیوں سے تعاون طلب کرے گی، تاکہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی خوش اسلوبی کے ساتھ کارروائی کو یقینی بنایا جا سکے۔ مانسون اجلاس اس مہینے کی 21 تاریخ سے اگلے مہینے کی 21 تاریخ تک منعقد ہوگا۔ اجلاس کے دوران بہت سے اہم بل بحث و مباحثے اور منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے۔×
Site Admin | July 16, 2025 2:50 PM
حکومت نے، پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل اتوار کو ایک کُل جماعتی میٹنگ طلب کی ہے۔