July 16, 2025 3:03 PM

printer

وزارت سیاحت کے ڈائریکٹر جنرل سُمن Billa نے بھارت کی معدوم ہوتی ہوئی پکوان کی روایات کو محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور دیا

وزارت سیاحت کے ڈائریکٹر جنرل سُمن Billa نے بھارت کی معدوم ہوتی ہوئی پکوان کی روایات کو محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے پکوان کی وراثت تہذیبی یادگار اور علاقائی تکنیک پر مبنی ہے۔ نئی دلی میں National Young Chef Compitition  کا آغاز کرتے ہوئے جناب Billa نے اِن روایات کو مستحکم کرنے اور عالمی سطح پر بہترین پکوان کی دنیا میں بھارت کی موجودگی کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا۔X   

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔