July 18, 2025 2:44 PM

printer

انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل کے بیٹے Chaitanya Baghel کو کروڑوں روپے کے مبینہ شراب گھپلے کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED کی ٹیم نے آج چھتیس گڑھ کے Bhilai ٹاؤن میں سابق وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل کی رہائش گاہ پر چھاپے کی کارروائی انجام دی۔ ED کے اہلکار کے اہلکاروں کی ٹیم آج صبح CRPF کے عملے ساتھ چھاپے کی کارروائی کیلئے جناب بگھیل کی رہائش گاہ پر پہنچی تھی۔ اب سے کچھ دیر قبل ED نے بھوپیش بگھیل کے بیٹے Chaitnya Baghel کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس کے بعد ED کی ٹیم  Chaitnya Baghel کے ساتھ Bhilai سے رائے پور کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔