July 23, 2025 3:06 PM
15
وزیراعظم نریندر مودی برطانیہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ آزاد تجارت کا سمجھوتہ اور سکیورٹی بات چیت کے خاص موضوعات رہیں گے
وزیراعظم نریندر مودی برطانیہ اور مالدیپ کے چار دن کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں جناب مودی برطانیہ جائیں گے، جہاں وہ اپنے ہم منصب Keir Starmer کے ساتھ بات چیت کریں گے اور شاہ چارلس سوئم سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں اس مہینے کی 25 اور 26 تار...