July 22, 2025 3:08 PM

printer

ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ CBSE نے طلباء کی حفاظت کو مزید مستحکم بنانے کے لیے اُس کے سبھی ملحقہ ِاسکولوں میں آڈیوں ویژول ریکارڈنگ کے ساتھ اعلیٰ درجے کے CCTV کیمرے نصب کرنے کو ضروری قرار دیا

ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ CBSE نے طلباء کی حفاظت کو مزید مستحکم بنانے کے لیے اُس کے سبھی ملحقہ ِاسکولوں میں آڈیوں ویژول ریکارڈنگ کے ساتھ اعلیٰ درجے کے CCTV کیمرے نصب کرنے کو ضروری قرار دیا۔ نئے ضابطوں کے مطابق یہ کیمرے بیت الخلاء اور واش رومس کو چھوڑ کر، داخلی اور باہر جانے کی جگہوں، کاریڈورز، سیڑھیوں، کلاس رومس، لیب، لائبریریوں، کینٹینس، کھیل کے میدانوں اور دیگر کامن جگہوں پر نصب کیے جائیں گے۔ یہ کیمرے بروقت ریکارڈنگ کریں گے اور کم از کم 15 دن تک اِس کا اسٹوریج اور Backup ہوگا، تاکہ اگر ضرورت پڑے تو حکام اِس تک رسائی حاصل کر سکیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔