قومی

July 24, 2025 9:49 PM

views 12

امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے ملک میں امدادِ باہمی اداروں کو مستحکم کرنے کی خاطر قومی پالیسی 2025 کا آغاز کیا ہے

امداد باہمی کے وزیر امت شاہ نے آج شام نئی دلّی میں قومی امداد باہمی پالیسی 2025 کی نقاب کشائی کی۔ اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ یہ پالیسی، وکست بھارت 2047 کے ہدف کو حاصل کرنے میں اہم رول ادا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ پالیسی کا مقصد بنیادی سطح پر روڈ میپ تیار کرتے ہوئے امداد باہمی کے ذ...

July 24, 2025 9:42 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کی بندرگاہیں، توسیع، میکانائزیشن اور کاروبار میں آسانی پیدا کرنے کے ذریعے کامرس کے عالمی ہب میں تبدیل ہو رہی ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کی بندرگاہیں، توسیع، میکانائزیشن اور کاروبار میں آسانی پیدا کرنے کے ذریعے کامرس کے عالمی ہب میں تبدیل ہو رہی ہیں۔ بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزر گاہوں کے وزیر سربانند سونووال کے ذریعے ایک روزنامے کیلئے لکھے گئے مضمون کو شیئر کرتے ہوئے جناب مودی نے اجاگر ک...

July 24, 2025 9:40 PM

views 19

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی مختلف معاملات پر اپوزیشن کے شور وغل کے سبب دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی مختلف معاملات پر اپوزیشن کے شور وغل کے سبب دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی۔ اس سے قبل دن میں لوک سبھا میں BJP کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق قائمہ کمیٹی کو رپورٹ پیش کی۔ BJP کے جناردن مشرا نے بھی دیہی ترقی سے متعلق قائمہ کم...

July 24, 2025 3:27 PM

views 17

راجیہ سبھا کے نائب صدر نشیں ہری ونش نے آج نامزد کئے گئے نئے رکن اُجوَل نِکم کو حلف دلایا۔

راجیہ سبھا کے نائب صدر نشیں ہری ونش نے آج نامزد کئے گئے نئے رکن اُجوَل نِکم کو حلف دلایا۔ انہوں نے مراٹھی زبان میں حلف لیا۔ جناب ہری ونش نے یہ بھی بتایا کہ انہیں کئی امور سے متعلق مختلف سیاسی پارٹیوں کی طرف سے التوا کے 30 نوٹس موصول ہوئے ہیں، جن میں بہار میں خصوصی نظرِثانی اور ملک بھر میں سائبر جعل ...

July 24, 2025 3:24 PM

views 22

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ تقریباً پورے ملک میں اب ماحولیات کو نقصان نہ پہنچانے والی توانائی کا احاطہ کرلیا گیا ہے۔

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ تقریباً پورے ملک میں اب ماحولیات کو نقصان نہ پہنچانے والی توانائی کا احاطہ کرلیا گیا ہے۔ لوک سبھا میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے، جناب پوری نے کہا کہ حکومت CNG اور PNG سمیت ہر قسم کی توانائی کی منتقلی کے تئیں عہد بند ہے۔ انہوں نے اِس بات کو...

July 24, 2025 3:19 PM

views 18

آج ملک بھر میں انکم ٹیکس کا دن منایا جارہا ہے،جو ملک کی مالی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل ہے

آج ملک بھر میں انکم ٹیکس کا دن منایا جارہا ہے،جو ملک کی مالی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ اس روز ملک کی ٹیکس انتظامیہ کے ارتقاء کو یاد کیا جاتا ہے اور شہریوں پر مرکوز ایک نظام تیار کرنے کی حکومت کی جاری کوششوں کا اظہار ہوتا ہے۔ گذشتہ مالی سال میں 9 کروڑ سے زیادہ انکم ٹیکس ریٹرن داخل کئے گئے تھے۔

July 24, 2025 3:13 PM

views 16

بھارت پانچ سال کے وقفے کے بعد آج سے چین کے شہریوں کو سیاحتی ویزا جاری کرنے کا سلسلہ پھر سے شروع کر رہا ہے

بھارت پانچ سال کے وقفے کے بعد آج سے چین کے شہریوں کو سیاحتی ویزا جاری کرنے کا سلسلہ پھر سے شروع کر رہا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں پیچنگ میں بھارتی سفارتخانے نے کہا ہے کہ چین کے شہری، آن لائن درخواست مکمل کرنے اور پیچنگ، شنگھائی اور Guangzhou میں بھارتی ویزا درخواست مراکز میں اپنے پاسپورٹ اور دیگر م...

July 24, 2025 3:04 PM

views 38

بھارت کے موسمیات محکمے IMD نے ساحلی کرناٹک، کونکن، گوا اور وسطی مہاراشٹر میں آج شدید سے بہت زیادہ شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے موسمیات محکمے IMD نے ساحلی کرناٹک، کونکن، گوا اور وسطی مہاراشٹر میں آج شدید سے بہت زیادہ شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے چھتیس گڑھ، ساحلی آندھرا پردیش، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، اڈیشہ، جنوبی کرناٹک اور تلنگانہ میں بھی آج تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ شمال مغربی، شمال مشرقی ا...

July 24, 2025 2:54 PM

views 34

وزیرِ اعظم نریندر مودی اور برطانیہ کے اُن کے ہم منصب Keir Starmer کے درمیان آج دو طرفہ بات چیت ہوگی۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی اور برطانیہ کے اُن کے ہم منصب Keir Starmer کے درمیان آج دو طرفہ بات چیت ہوگی۔ دونوں دوست ملکوں کیلئے فائدہ مند، آزاد تجارتی سمجھوتے FTA پر بھی آج دستخط کئے جائیں گے۔ توقع ہے کہ تفصیلی بات چیت کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان اہم نوعیت کے تعلقات میں اور تیزی لائے جانے پر توجہ مرک...

July 24, 2025 2:52 PM

views 26

لوک سبھا کی کارروائی مختلف امور پر اپوزیشن کی جانب سے شور شرابے کے بعد دن کے دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔

لوک سبھا کی کارروائی مختلف امور پر اپوزیشن کی جانب سے شور شرابے کے بعد دن کے دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ ایوان کی کارروائی، جب دن کے 11 بجے شروع ہوئی، تو اسپیکر اوم برلا نے وقفہئ سوالات کا آغاز کیا لیکن اپوزیشن ارکان نعرے لگاتے ہوئے ایوان کے وسط میں جمع ہوگئے۔ وہ بہار میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی ن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔