قومی

July 23, 2025 10:39 PM

views 28

انتخابی کمیشن نے نائب صدرِ جمہوریہ کے انتخاب کے عمل کا آغاز کردیا ہے

چناؤ کمیشن نے جگدیپ دھنکھڑ کے استعفے کے بعد نائب صدر کے عہدے کے انتخاب کا عمل شروع کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے کَل جناب دھنکھڑ کے استعفے کو نوٹیفائی کرنے کے بعد یہ انتخابی عمل شروع کیا گیا۔ پیر کے روز جگدیپ دھنکھڑ نے صحت وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ ×

July 23, 2025 10:38 PM

views 25

بھارت نے سرحد پار دہشت گردی کو فروغ دینے والے ملکوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے

بھارت نے سرحد پار دہشت گردی کو فروغ دینے والے ملکوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے پی ہریش نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل سے کہا کہ کچھ بنیادی اصولوں کا احترام کرنا نہایت ضروری ہے۔ اِس میں بین الاقوامی امن و سلامتی کو فروغ دینے کے لیے دہشت گردی کو بال...

July 23, 2025 10:30 PM

views 16

بھارتی معیشت نے، چیلنج سے پُر عالمی ماحول میں لچک دکھائی ہے: آر بی آئی

بھارتی ریزرو بینک نے اپنے ماہانہ بلیٹن میں کہا ہے کہ بھارتی معیشت نے، چیلنج سے پُر عالمی ماحول میں لچک دکھائی ہے۔ جولائی 2025 کے بلیٹن میں شائع ”معیشت کی صورتحال“ نامی مضمون کے مطابق، خریف زرعی سیزن کے بڑھتے ہوئے امکانات، خدمات کے شعبے میں مستحکم پیشرفت کے جاری رہنے اور صنعتی سرگرمیوں میں بہتر پیشرف...

July 23, 2025 10:27 PM

views 23

جموں و کشمیر میں، محکمہئ موسمیات نے ہلکی سے اوسط بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے

جموں و کشمیر میں، محکمہئ موسمیات نے ہلکی سے اوسط بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے۔ جموں و کشمیر میں خاص طور پر جموں ڈویژن میں کچھ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کا امکان ہے۔ رام بن ضلع کے رام بن- بانیہال سیکٹر میں آج شدید بارش کے دوران جموں - سرینگر قومی شاہراہ- این ایچ۔44 پر گاڑیوں کی آمد و رفت ج...

July 23, 2025 10:24 PM

views 16

بھارت نے پیٹرول میں ایتھنول کی 20 فیصد آمیزش کا ہدف، اس کے لیے مقررہ مدت سے پانچ سال پہلے ہی حاصل کرلیا ہے: ہر دیپ سنگھ پوری

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے آج بتایا کہ بھارت نے پیٹرول میں ایتھنول کی 20 فیصد آمیزش کا ہدف، اس کے لیے مقررہ مدت سے پانچ سال پہلے ہی حاصل کرلیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب پوری نے کہا کہ یہ آمیزش سال 2014 میں ایک اعشاریہ 5 فیصد سے بڑھ کر سال 2025 میں 20 فیصد تک پہنچ گئی ہے...

July 23, 2025 10:11 PM

views 24

وزیرِ اعظم نریندر مودی، برطانیہ اور مالدیپ کے دو ملکوں کے دورے کے پہلے مرحلے میں آج رات لندن پہنچ رہے ہیں۔ وہ برطانیہ کے اپنے ہم منصب کے ساتھ بات چیت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی اپنے دو ملکوں، برطانیہ اور مالدیپ کے دورے کے پہلے مرحلے کے تحت لندن کے سفر پر ہیں۔ برطانیہ کے اپنے دو روزہ دورے کے دوران وزیر اعظم مودی اپنے ہم منصب Keir Starmer سے تبادلہئ خیال کریں گے اور شاہ چارلس سوئم سے ملاقات کریں گے۔ لندن میں آکاشوانی کے نامہ نگار سے بات کرتے ہوئے بھارتی...

July 23, 2025 10:10 PM

views 26

پارلیمنٹ کی کارروائی میں مسلسل تیسرے دن بھی رخنہ اندازی کا ماحول رہا کیونکہ حزب اختلاف نے ایس آئی آر اور دیگر معاملات پر مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج جاری رکھا

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی میں آج مسلسل تیسرے دن بھی رخنہ اندازی رہی کیونکہ حزب اختلاف نے اپنا احتجاج جاری رکھا۔ اپوزیشن پارٹیاں بہار میں انتخابی فہرستوں پر خصوصی نظرِثانی اور دیگر معاملات پر بحث کا مطالبہ کررہی تھیں۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی، دن بھر کیلئے ملتوی کرنے سے قبل، دو...

July 23, 2025 10:44 PM

views 20

ملک میں الیکٹرانکس کی پیداوار میں پچھلے 10 سالوں میں چھ گنا اضافہ ہوا

موبائل مینوفیکچرنگ سمیت الیکٹرانک اشیاء کی پیداوار اور برآمدات میں پچھلے 10 برسوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا ہے۔ الیکٹرانک اشیاء کی پیداوار، پچھلے مالی سال میں 11 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی ہوئی، جبکہ یہ 2014-15 میں ایک لاکھ 90 ہزار کروڑ روپے کی تھی۔ یہ چھ گنا اضافہ ظاہر کرتی ہے۔ یہ بات الیکٹر...

July 23, 2025 3:11 PM

views 16

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی شور وغل اور نعرے بازی کے تناظر میں دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی ہوگئی ہے

مختلف معاملات پر اپوزیشن ارکان کے شور وغل اور نعرے بازی کے تناظر میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ دن میں 12 بجے پہلی بار کارروائی ملتوی ہونے کے بعد جب دوبارہ شروع ہوئی تو لوک سبھا میں اپوزیشن ارکان نے بہار میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی نظرثانی اور دیگر معا...

July 23, 2025 3:17 PM

views 14

چناؤ کمیشن نے جگدیپ دھنکھڑ کے استعفے کے بعد نائب صدر کے عہدے کے انتخاب کا عمل شروع کر دیا ہے

چناؤ کمیشن نے جگدیپ دھنکھڑ کے استعفے کے بعد نائب صدر کے عہدے کے انتخاب کا عمل شروع کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے کَل جناب دھنکھڑ کے استعفے کو نوٹیفائی کرنے کے بعد یہ انتخابی عمل شروع کیا گیا۔ پیر کے روز جگدیپ دھنکھڑ نے صحت کی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ چناؤ کمیشن ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔