قومی

July 25, 2025 9:49 PM

views 21

پارلیمنٹ کے دونوں اجلاسوں کی کارروائی، مختلف معاملات پر اپوزیشن کے شور شرابے کے بعد دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی

لوک سبھا اور راجیہ سبھا، دونوں ایوانوں میں بہار میں انتخابی فہرستوں پر خصوصی نظرثانی سمیت مختلف معاملات پر اپوزیشن اراکین کے لگاتار احتجاج کے سبب کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کردی گئی۔ کرگل وجے دِوس کے موقع پر کرگل جانبازوں کو خراج عقیدت پیش کیے جانے کے بعد لوگ سبھا میں اپوزیشن ممبروں نے کارروائی می...

July 25, 2025 9:53 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی، عہدے پر مسلسل مدت کے ساتھ، طویل عرصے تک عہدے پر رہنے والے ملک کے دوسرے وزیر اعظم بن گئے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی، طویل مدت تک عہدے پر قائم رہنے والے ملک کے دوسرے وزیر اعظم بن گئے ہیں۔ اُن کے عہدے کی مدت مسلسل جاری ہے۔ آج نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے BJP کے ترجمان سدھانشو ترویدی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں کی رائے سے یہ ریکارڈ حاصل کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ جناب مود...

July 25, 2025 9:46 PM

views 26

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں اپنے عہدے کی تین سال مکمل کر لئے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں اپنے عہدے کی تین سال مکمل کر لئے۔ اس موقع پر کئی اقدامات کیے گئے، جن میں صدر کی اسٹیٹ کو معذور افراد کیلئے سازگار قرار دینا، 22 بھارتی زبانوں میں سرکاری ویب سائٹس کا آغاز اور وزیٹرس اور رہائش پذیر افراد کیلئے نئی سہولیات کا افتتاح شامل ہے۔ صدر جمہوری...

July 25, 2025 9:45 PM

views 20

انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابی فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی SIR مہم کے تحت بہار میں 99 اعشاریہ آٹھ فیصد سے زیادہ رائے دہندگان کا احاطہ کیا جاچکا ہے۔

انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابی فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی SIR مہم کے تحت بہار میں 99 اعشاریہ آٹھ فیصد سے زیادہ رائے دہندگان کا احاطہ کیا جاچکا ہے۔ انتخابی کمیشن نے ایک بیان میں کہا کہ 22 لاکھ رائے دہندگان فوت پائے گئے ہیں، 35 لاکھ سے زیادہ افراد مستقل طور پر نقل مکانی کرچکے ہیں اور 7 لاکھ سے زیا...

July 25, 2025 9:42 PM

views 15

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کانگریس کے اِس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ حکومت نے، دیگر پسماندہ طبقات، OBCs کیلئے کچھ نہیں کیا ہے

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کانگریس کے اِس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ حکومت نے، دیگر پسماندہ طبقات، OBCs کیلئے کچھ نہیں کیا ہے۔ جناب پردھان نے مطلع کیا کہ حکومت نے نہ صرف شمولیت کا وعدہ کیا بلکہ اِسے دستیاب بھی کرایا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ حکومت نے منظورشدہ عہدوں کی تعداد میں 2025 میں 18...

July 25, 2025 9:40 PM

views 17

وزارتِ دفاع نے، بھارتی فوج کیلئے فضائی دفاعی فائر کنٹرول رڈارس کی سرکاری خریداری کیلئے، بھارت الیکٹرانکس لمیٹڈ کے ساتھ دو ہزار کروڑ روپئے مالیت کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں

وزارتِ دفاع نے، بھارتی فوج کیلئے فضائی دفاعی فائر کنٹرول رڈارس کی سرکاری خریداری کیلئے، بھارت الیکٹرانکس لمیٹڈ کے ساتھ دو ہزار کروڑ روپئے مالیت کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔ وزارت نے کہا کہ یہ رڈارس فضائی خطرات کا پتہ لگانے کی صلاحیت کو بہتر بنائیں گے جن میں لڑاکا جیٹس، ہیلی کاپٹرس اور ڈرونز کا پ...

July 25, 2025 3:43 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی مالدیپ پہنچ گئے ہیں۔ وہ مالدیپ کے صدر محمد معیزو کے ساتھ باہمی مفاد کے بہت سے معاملات پر بات چیت کریں گے، جن میں اقتصادی اور بحری سلامتی سے متعلق جامع شراکت داری بھی شامل ہے

وزیر اعظم نریندر مودی، دو ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں مالدیپ کے شہر مالے پہنچ گئے ہیں۔ مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے وزیر اعظم کا Velana بین الاقوامی ہوائی اڈّے پر خاص طور خیر مقدم کیا۔ وزیر اعظم کا، مالدیپ کا یہ تیسرا دورہ ہے اور صدر ڈاکٹر محمد معیزو کی صدارت کے دوران یہ اُن کا پہلا د...

July 25, 2025 3:41 PM

views 26

راجیہ سبھا کی کارروائی، اپوزیشن کی طرف سے شور و غل کے دوران سارے دن کے لیے، اور لوک سبھا کی کارروائی دو پہر دو بجے تک کے لیے ملتوی کی گئی

اُدھر راجیہ سبھا میں بھی مختلف معاملات پر اپوزیشن ارکان کی ہنگامہ آرائی کے سبب ایوان کی کارورائی دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ پہلی التواء کے بعد دوپہر 12 بجے جب ایوان کی کارروائی دوبارہ شروع ہوئی، صدر نشیں گَھن شیام تیواری نے وقفہئ سوالات کو آگے بڑھانے کی کوشش کی تاہم اپوزیشن ارکان نے اپنی مانگ د...

July 25, 2025 3:39 PM

views 20

انتخابی کمیشن نے، 2025 کے، نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کے لیے، رٹرننگ افسر اور اسسٹینٹ رٹرننگ افسران مقرر کر دیے ہیں

بھارت کے انتخابی کمیشن نے قانون و انصاف کی وزارت کے ساتھ صلاح مشورے بعد راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل کو نائب صدر جمہوریہ کے 2025 کے آئندہ انتخابات کے لیے رٹرننگ آفیسر کے طور پر مقرر کیا ہے۔ کمیشن نے راجیہ سبھا سکریٹیرئٹ کے جوائنٹ سکریٹری اور راجیہ سبھا سکریٹیرئٹ کے ڈائریکٹر کو، اسسٹینٹ رٹرننگ آفیسرز م...

July 25, 2025 3:11 PM

views 23

وزیر اعظم مودی کَل سے تمل ناڈو کا دو روزہ دورہ کریں گے

وزیر اعظم مودی کَل سے تمل ناڈو کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ وزیرِ اعظم برطانیہ اور مالدیپ کے اپنے سفر سے واپس آنے کے فوراً بعد یہ دورہ کریں گے۔ جناب مودی تقریباً 8 بجے رات میں Tuticorin کے مقام پر 4 ہزار 800 کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گے اور ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔