پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ تقریباً پورے ملک میں اب ماحولیات کو نقصان نہ پہنچانے والی توانائی کا احاطہ کرلیا گیا ہے۔ لوک سبھا میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے، جناب پوری نے کہا کہ حکومت CNG اور PNG سمیت ہر قسم کی توانائی کی منتقلی کے تئیں عہد بند ہے۔ انہوں نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ PNG کنکشن اب بڑھ کر ڈیڑھ کروڑ ہوگئے ہیں، جبکہ یہ 2014 میں 25 لاکھ تھے۔ جناب پوری نے کہا کہ LPG سلنڈر گیس کنکشنز بھی 33 کروڑ ہوگئے ہیں، جبکہ 2014 میں یہ 14 کروڑ تھے۔ SB – Hardeep Singh Puri
Site Admin | July 24, 2025 3:24 PM
پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ تقریباً پورے ملک میں اب ماحولیات کو نقصان نہ پہنچانے والی توانائی کا احاطہ کرلیا گیا ہے۔