July 24, 2025 2:51 PM
27
سپریم کورٹ نے بامبے ہائی کورٹ کے اُس فیصلے پر روک لگادی ہے، جس میں ممبئی ریل دھماکوں کے معاملے میں 12 ملزمین کو رہا کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا۔
سپریم کورٹ نے بامبے ہائی کورٹ کے اُس فیصلے پر روک لگادی ہے، جس میں 2006 میں ہوئے ممبئی ریل دھماکوں کے معاملے میں سبھی 12 ملزمین کو رہا کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا۔ مہاراشٹر ریاست نے بامبے ہائی کورٹ کے اُس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی، جس میں سپریم کورٹ نے آج نوٹس جاری کیا ہے۔ بھارت کے سالیسیٹر جن...