قومی

September 15, 2025 10:32 AM

views 26

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے دفاعی خرید کے عمل کو تیز کرنے اور گھریلو صنعت کی مدد کے لیے دفاعی خرید سے متعلق رہنما خطوط 2025 کی منظوری دی ہے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے دفاعی خرید سے متعلق رہنما خطوط 2025 کو منظوری دے دی ہے تاکہ دفاعی افواج کے لیے مالیے کی خریداری کے عمل کو تیز کرنا، آسان طریقہئ کار کے ذریعے گھریلو صنعت کو مضبوط بنانا،  جدّت طرازی کو فروغ دینا اور کاروباری اداروں کی معاونت کی جا سکے۔ ایک بیان میں وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ ن...

September 15, 2025 10:29 AM

views 34

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت 2047 تک 30 ٹریلین ڈالر والی معیشت کا ملک بن جائے گا۔

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت 2047 تک 30 ٹریلین ڈالر والی معیشت کا ملک بن جائے گا۔ جناب گوئل نے یہ بات کل نئی دلّی میں پرائیویٹ میڈیا تنظیم کی سالانہ کانفرنس میں ایک سرگرم اجلاس کے دوران کہی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں افراطِ زر پر کنٹرول کے بارے میں زور دیتے ہوئے...

September 15, 2025 10:28 AM

views 32

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے، دیوالی تک اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کرنے کا اعلان کیا تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے، دیوالی تک اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کرنے کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعظم کے اِس ویژن نے 3 ستمبر کو اُس وقت حقیقت کی شکل اختیار کرلی، جب GST کونسل نے 3 ستمبر کو عام آدمی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ٹیکس کی شرحوں کو معقول بنانے کی منظوری د...

September 15, 2025 10:27 AM

views 31

سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور بہتر حکمرانی کے منتر سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت انقلابی تبدیلی لانے اور ترقی کے لیے مسلسل محنت کر رہی ہے۔

سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور بہتر حکمرانی کے منتر سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت انقلابی تبدیلی لانے اور ترقی کے لیے مسلسل محنت کر رہی ہے۔ ”سیوا پَرَو“ کی خصوصی سیریز کے تحت آج ہم پیش کر رہے ہیں کہ مودی سرکار نے ہمارے ماحول اور حیاتیاتی تنوع کو کس طرح مثبت ...

September 15, 2025 10:23 AM

views 47

دوردرشن نے آج اپنے شاندار سفر کے 66 سال مکمل کر لیے ہیں۔

دوردرشن نے آج اپنے شاندار سفر کے 66 سال مکمل کر لیے ہیں۔ یہ 15 ستمبر 1959 کو قائم کیا گیا تھا۔ دوردرشن، بھارت کے نشریاتی دور کے آغاز کی علامت ہے۔ اُس وقت کے صدر جمہوریہ راجندر پرساد نے اُس روز پہلے نشریات کا افتتاح کیا۔ 1975 تک یہ آل انڈیا ریڈیو کا ایک حصہ تھا، مگر پہلی اپریل 1976 کو اسے اطلاعات و ن...

September 14, 2025 9:59 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت، اپنی توانائی کی ضرورتوں کو پورا کرنے اور غیر ملکی ایندھن پر انحصار کو کم کرنے کے مقصد سے، خود انحصاری کے راستے پر گامزن ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آسام کے اپنے دو روزہ دورے میں بہت سے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا، جن کی لاگت 18 ہزار کروڑ روپئے ہے۔ انھوں نے کَل گواہاٹی میں، معروف موسیقار، بھارت رتن ڈاکٹر بھوپین ہزاریکا کے یومِ پیدائش کی صد سالہ تقریبات میں بھی شرکت کی۔ آج صبح جناب مودی، دارانگ ضل...

September 14, 2025 9:54 PM

views 17

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہندی کو، وقت کے متعلق مزید لچکدار بنانے اور علاقائی زبانوں کے ساتھ اِس کے بقائے باہمی کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہندی کو، وقت کے متعلق مزید لچکدار بنانے اور علاقائی زبانوں کے ساتھ اِس کے بقائے باہمی کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ گاندھی نگر کے مہاتمامندر میں یومِ ہندی اور پانچویں آل انڈیا راج بھاشا سمّیلن کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر موصوف نے شہریوں سے زور دے کر کہا کہ وہ اپنی ما...

September 14, 2025 2:55 PM

views 18

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے ہندی کو علاقائی زبانوں کے ساتھ اور زیادہ لچکدار اور بقائے باہم بنائے جانے پر زور دیا ہے

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے ہندی کو وقت کے ساتھ ساتھ زیادہ لچکدار بنانے اور علاقائی زبانوں کے ساتھ اِس کے بقائے باہم کو مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ آج گجرات کے گاندھی نگر میں مہاتما مندر کے مقام پر ہندی دِوس اور پانچویں آل انڈیا راج بھاشا سَمّیلن کا افتتاح کرتے ہوئے، جناب امت شاہ نے لوگوں ...

September 14, 2025 2:54 PM

views 15

موسمیات محکمے نے بہار، مغربی بنگال، آسام، میگھالیہ اور سکم میں آج شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے آج بہار، مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطے، اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، گوا اور سکم میں کہیں کہیں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ اِس کے علاوہ، اتراکھنڈ، ہماچل پردیش، چھتیس گڑھ، آندھرا پردیش، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، کرنا...

September 14, 2025 2:25 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہندی دِوس کے موقع پر ملک کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہندی دِوس کے موقع پر ملک کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ ہندی محض اپنی بات پہنچانے کا وسیلہ نہیں ہے بلکہ یہ ملک کی شناخت اور اقدار کی ایک متحرک وراثت ہے۔ وزیرِ اعظم نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ عالمی سطح پر ہندی زبان کیلئے بڑھتا ہوا اح...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔