قومی

September 15, 2025 9:51 PM

views 14

یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے نئے دور کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا

یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے نئے دور کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ اصلاحات کا یہ نظریہ اس ماہ کی 3 تاریخ کو، اس وقت حقیقت کی شکل اختیار کرگیا، جب GST کونسل نے شہریوں کی زندگیوں کو آسان بنانے کیلئے کئی شعبوں میں ٹیکس کی شرحوں میں کمی کردی۔ آج ہم کچھ ایسی ا...

September 15, 2025 3:04 PM

views 29

نئی دلّی کے اِندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈّے کے ٹرمِنل-دو کی تجدید کاری کے بعد، اِس کو 26 اکتوبر کو پھر سے کھول دیا جائے گا

نئی دلّی کے اِندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈّے کے ٹرمِنل-دو کی تجدید کاری کے بعد، اِس کو 26 اکتوبر کو پھر سے کھول دیا جائے گا۔ اِس سال اپریل میں اِس ٹرمِنل کو تجدید کاری کے لیے بند کردیا گیا تھا۔ دلّی بین الاقوامی ایئرپورٹ لمیٹڈ (DIAL) نے ایک بیان میں بتایا کہ اِس ٹرمنل میں اب پُر کشش ڈیزائن اور ...

September 15, 2025 3:03 PM

views 165

سپریم کورٹ نے وقف قانون پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔ عدالت نے پانچ سال سے مذہبِ اسلام پر عمل کرنے سے متعلق دفعہ سمیت وقف ترمیمی ایکٹ- 2025 کی بعض دفعات کو موقوف کردیا ہے

سپریم کورٹ نے وقف قانون پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے لیکن وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کی بعض دفعات کو فی الحال موقوف کردیا ہے۔ عدالت نے اُس Clause پر روک لگادی ہے، جس کے تحت کسی شخص کو اِملاک، وقف میں دینے سے قبل پانچ سال سے ایک مسلم کے طور پر مذہب پر عمل کرنے والا ہونے کی ضرورت تھی۔ عدالت عالیہ نے یہ فی...

September 15, 2025 3:02 PM

views 32

اقلیتوں کے امور کے وزیر کرن رجیجو نے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے

اقلیتوں کے اُمور کے وزیر کرن رجیجو نے وقف ترمیمی بل پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور اِسے بھارت کی پارلیمانی جمہوریت کی ایک روشن مینار سے تعبیر کیا ہے۔ ممبئی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب رجیجو نے کہا کہ تاریخ میں سب سے طویل بحث مباحثے کے بعد پارلیمنٹ میں یہ بل منظور کیا گیا تھا...

September 15, 2025 3:00 PM

views 32

وزیراعظم نریندر مودی آج بہار میں پورنیہ میں ایک ہوائی اڈے اور قومی مکھانہ بورڈ سمیت 40 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کرنے والے ہیں

وزیراعظم نریندر مودی بہار کے پورنیہ ضلع سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آج 40 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم نئے تعمیر کئے گئے پورنیہ ہوائی اڈے کا افتتاح کریں گے، جس سے ملک کے دیگر حصوں کیلئے پورنیہ سے اندرونِ ملک فضائی خدمات کی ...

September 15, 2025 2:59 PM

views 37

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج انجینئروں کے دن کے موقع پر بھارت رتن M. Visvesvaraya کو خراجِ عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج انجینئروں کے دن کے موقع پر بھارت رتن M. Visvesvaraya کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر اعظم مودی نے کہا کہ Visvesvaraya کی ذہانت نے بھارت کے انجینئرنگ منظرنامے پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انجینئرس وکست بھارت کی تعمیر کے لیے اجتماعی کاوشوں میں...

September 15, 2025 2:58 PM

views 33

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے ملک کے سبھی ضلعوں میں AI ٹیکنالوجی اختیار کئے جانے پر زور دیا ہے

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ اگر مصنوعی ذہانت AI نے رفتار پکڑ لی ہے، تو ضابطوں کو بھی اُسی رفتار سے دوڑنا ہوگا۔ آج نئی دلّی میں وِکست بھارت اور Frontier Tech Repository کے لیے AI کے طریقہئ کار پر نیتی آیوگ کی رپورٹ کو لانچ کرتے ہوئے وزیر موصوف نے یہ بات کہی۔ محترمہ سیتا رمن نے یہ کہتے ہوئے...

September 15, 2025 2:57 PM

views 18

مخصوص زُمروں میں UPI کے Person-to-Marchat ایک دن کے لین دین کی حد بڑھا کر 10 لاکھ روپے کردی گئی ہے

ادائیگی سے متعلق UPI نظام میں ایک بڑی تبدیلی کرتے ہوئے آج سے چنندہ تصدیق شدہ زُمروں کیلئے Person-to-Merchant لین دین کی ایک دن حد 5 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے کردی گئی ہے۔ بھارت کی ادائیگیوں سے متعلق قومی کارپوریشن کی جانب سے جاری کئے گئے ایک سرکُلر کے مطابق نئے UPI ضابطوں کا مقصد زیادہ مقدار کی ڈ...

September 15, 2025 10:36 AM

views 42

وزیر اعظم نریندر مودی آج کولکاتہ میں بھارتی فوج کی مشرقی کمان کے ہیڈ کوارٹرس میں کمانڈروں کی مشترکہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، آج کولکاتہ میں بھارتی فوج کی مشرقی کمان کے ہیڈکوارٹرس Vijay Durg میں مشترکہ کمانڈروں کی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ کانفرنس 17 ستمبر تک جاری رہے گی۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ بھی کانفرنس میں موجود رہیں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کَل شام کو کولکاتہ پہنچے تھے اور انہوں نے رات میں کول...

September 15, 2025 10:35 AM

views 30

وزیر اعظم آج سہ پہر بہار کے پورنیا میں 40 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج بہار کے پورنیا ضلعے میں 40 ہزار کروڑ روپے مالیت کے بہت سے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے، جہاں چناؤ ہونے والے ہیں۔ وہ شمالی بہار کے قصبے میں ایک نو تعمیر شدہ ہوائی اڈّے ٹرمینل کا بھی افتتاح کریں گے، جس سے فضائی کنیکٹی وِٹی  کے لیے خطّے کی طویل عرصے سے جاری مانگ پوری ہوگی۔...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔