September 14, 2025 2:24 PM
22
وزیرِ اعظم نے اِس سال یومِ آزادی کے موقع پر GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا اور متعلقہ GST کونسل نے لوگوں کے رہن سہن میں سہولت کی خاطر کئی شعبوں میں ٹیکس شرحیں کم کرکے، اُن کے نظریے کو حقیقت کی شکل دی
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اِس سال یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے نئے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا اور متعلقہ GST کونسل نے لوگوں کے رہن سہن میں سہولت کی خاطر کئی شعبوں میں ٹیکس شرحیں کم کرکے، اُن کے نظریے کو حقیقت کی شکل دی۔ مذکورہ اعلان کی ایک نمایاں خصوصیت صحت بیمہ پریمیم پر کی ...