قومی

September 13, 2025 2:55 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے دیوالی تک اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے دیوالی تک اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔اُن کے اِس ویژن نے 3 ستمبر کو اُس وقت حقیقت کی شکل اختیار کرلی، جب GST کونسل نے ٹیکس شرحوں کو معقول بنانے، کئی شعبوں میں ٹیکس شرحوں میں کٹوتی کرنے اور شہریوں کے رہن سہن میں سہو...

September 13, 2025 2:53 PM

views 17

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مجاہدِ آزادی جیتندر ناتھ داس کو اُن کی برستی پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مجاہدِ آزادی جیتندر ناتھ داس کو اُن کی برستی پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب شاہ ملک کی آزادی کیلئے پیش کی گئی ان کی قربانی اور خدمات کو اُجاگر کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ نوجوانوں کو ان کی زندگی سے تحریک حاصل کرنا چاہیے۔×

September 13, 2025 2:42 PM

views 18

اس کے بعد وزیرِ اعظم نریندر مودی منی پور پہنچے اور وہاں انہوں نے Churachandpur میں سات ہزار 300 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا۔

اس کے بعد وزیرِ اعظم نریندر مودی منی پور پہنچے اور وہاں انہوں نے Churachandpur میں سات ہزار 300 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا۔ عوام سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت سرکار منی پور کو ترقی کے راستے پر آگے لے جانے کی کوشش کررہی ہے۔ انہوں نے منی پور کے عوام کی بیداری اور ...

September 13, 2025 2:41 PM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی نے Aizawl میزورم میں آج ورچوئل طریقے سے 9 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور اُن کا سنگِ بنیاد رکھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے Aizawl میزورم میں آج ورچوئل طریقے سے 9 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور اُن کا سنگِ بنیاد رکھا۔ مختلف شعبوں سے اِن پروجیکٹوں کا تعلق ہے، جن میں ریلوے، کھیل کود، توانائی اور روڈ ویز بھی شامل ہیں۔ جناب مودی نے Bairabi-Sairang ریل لائن ...

September 13, 2025 10:04 AM

views 31

وزیراعظم نریندر مودی آج کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کے آغاز کے لیے میزورم، منی پور اور آسام کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج میزورم، منی پور اور آسام کا دورہ کریں گے اور متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ جناب مودی میزورم جائیں گے، وہ آج صبح آیزول میں 9 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ وہ ایک عوامی ت...

September 13, 2025 10:02 AM

views 38

وزیراعظم کے ہاتھوں Bairabi-Sairang ریلوے لائن کا افتتاح کیے جانے نیز آئیزال اور دلی کے درمیان پہلی راجدھانی ایکسپریس کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیے جانے کے بعد، میزورم کو پہلا ریل رابطہ فراہم ہوگا۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج میزورم، منی پور اور آسام کا دورہ کریں گے اور متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ جناب مودی میزورم جائیں گے، وہ آج صبح آیزول میں 9 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ وہ ایک عوامی ت...

September 13, 2025 9:56 AM

views 36

تجارت و صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے بھارت، یوروپی یونین آزاد تجارتی معاہدہ مکمل کرنے کے عمل میں تیزی لانے کے لیے یوروپی یونین کے افسران کے ساتھ بات چیت کی۔

تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کَل نئی دلی میں تجارتی اور اقتصادی سلامتی کے یوروپی یونین کمشنر Maros Sefcovic، زراعت اور خوراک کے یوروپی یونین کمشنرChristophe Hansen  اور یورپی یونین کے وفد کے دیگر افسران سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایک جامع آزاد تجارتی معاہدے FTA کو جلد از جلد مکمل کرنے کی کوش...

September 13, 2025 9:48 AM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے، دیوالی تک GST کی اگلے سلسلے کی اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے، دیوالی تک GST کی اگلے سلسلے کی اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ اُن کے اِس ویژن نے 3 ستمبر کو اُس وقت حقیقت کی شکل اختیار کرلی، جب GST کونسل نے ٹیکس شرحوں کو معقول بنانے، کئی شعبوں میں ٹیکس شرحوں میں کٹوتی اور شہریوں کے رہن سہن میں سہو...

September 13, 2025 9:39 AM

views 39

محکمہئ موسمیات نے آج بہار، مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی علاقے، سکّم، تلنگانہ، اتراکھنڈ اور شمالی مشرقی ریاستوں میں دوردراز کے مقامات پر شدید سے شدید تر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہئ موسمیات نے آج بہار، مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی علاقے، سکّم، تلنگانہ، اتراکھنڈ اور شمالی مشرقی ریاستوں میں دوردراز کے مقامات پر شدید سے شدید تر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمے نے دلّی، چندی گڑھ، ہریانہ، کرناٹک کے ساحلی شمالی اندرونی علاقوں، چھتیس گڑھ اور اُڈیشہ میں بھی آج دن بھر ہلکی سے اوسط با...

September 13, 2025 9:36 AM

views 13

نئی اور قابلِ تجدید توانائی کے وزیر مملکت شری پد یَسو نائک نے بھارت کے گرین ہائیڈروجن اختراع کے عالمی مرکز کے طور پر اُبھرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہونے کے تئیں اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

نئی اور قابلِ تجدید توانائی کے وزیر مملکت شری پد یَسو نائک نے بھارت کے گرین ہائیڈروجن اختراع کے عالمی مرکز کے طور پر اُبھرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہونے کے تئیں اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ کل نئی دلّی میں گرین ہائیڈروجن تحقیق و ترقی کی پہلی  دو روزہ کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب یَسو ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔