قومی

September 16, 2025 9:41 AM

views 73

بھارتی محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی ریاستوں، بہار، جھارکھنڈ، کونکن، گوا، مغربی بنگال، وسطی مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ کے مختلف مقامات پر آج شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی ریاستوں، بہار، جھارکھنڈ، کونکن، گوا، مغربی بنگال، وسطی مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ کے مختلف مقامات پر آج شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چھتیس گڑھ، مشرقی اتر پردیش،  ہماچل پردیش، شمالی اندرونی کرناٹک، رائل سیما، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائکل، تلنگانہ، ات...

September 16, 2025 9:39 AM

views 13

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ کسانوں اور سائنس دانوں کی سخت محنت اور حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں زراعت تین اعشاریہ سات فیصد کی اوسط سے بڑھ رہی ہے

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ کسانوں اور سائنس دانوں کی سخت محنت اور حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں زراعت تین اعشاریہ سات فیصد کی اوسط سے بڑھ رہی ہے، جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ کَل   نئی دلّی میں قومی زرعی کانفرنس ربیع ابھیان-2025 سے خطاب کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہاکہ ریاس...

September 16, 2025 9:38 AM

views 15

امورِ صارفین کے مرکزی وزیر پرلادھ جوشی نے کہا کہ بھارت، انٹر نیشنل آرگنائزیشن آف لیگل میٹرولوجی OIML پیٹرن کی منظوری کا سرٹفیکیٹ جاری کرنے والا دنیا کا 13 واں ملک بن گیا ہے

امورِ صارفین کے مرکزی وزیر پرلادھ جوشی نے کہا کہ بھارت، انٹر نیشنل آرگنائزیشن آف لیگل میٹرولوجی OIML پیٹرن کی منظوری کا سرٹفیکیٹ جاری کرنے والا دنیا کا 13 واں ملک بن گیا ہے۔ نئی دلّی میں 89 ویں بین الاقوامی   الیکٹرو نیکنیکل کمیشن کی جنرل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جناب جوشی نے زور دے کر کہا کہ ملک کی ...

September 16, 2025 9:35 AM

views 47

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ NDA حکومت بہار، مغربی بنگال اور آسام کے خطے کو دراندازوں سے پاک کرنے کے تئیں پابند عہد ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ NDA حکومت بہار، مغربی بنگال اور آسام کے خطے کو دراندازوں سے پاک کرنے کے تئیں پابند عہد ہے۔ بہار کے پورنیہ میں کَلSheesha Badi میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے غیر قانونی دراندازوں کی وجہ سے سیمانچل اور مشرقی بھارت میں اُبھرتے ہوئے آبادی کے سنگین بحر...

September 16, 2025 9:34 AM

views 37

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج نئی دلی میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں منشیات کی روک تھام سے متعلق ٹاسک فورس کے سربراہوں کی دوسری قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج نئی دلی میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں منشیات کی روک تھام سے متعلق ٹاسک فورس کے سربراہوں کی دوسری قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ یہ کانفرنس بھارت کو منشیات سے پاک کرنے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے عزم کو تقویت دینے کے ایک کلیدی پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گ...

September 16, 2025 9:31 AM

views 29

ڈائریکٹ ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ، CBDT نے مالی سال 2025-26 کے لیے اِنکم ٹیکس ریٹرن، ITR داخل کرنے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کرتے ہوئے اِسے آج تک کے لیے بڑھا دیا ہے

ڈائریکٹ ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ، CBDT نے مالی سال 2025-26 کے لیے اِنکم ٹیکس ریٹرن، ITR داخل کرنے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کرتے ہوئے اِسے آج تک کے لیے بڑھا دیا ہے۔ اِنکم ٹیکس انڈیا نے کَل رات سوشل میڈیا پوسٹ میں یہ اطلاع دی۔ اِس سے پہلے ITR داخل کرنے کی تاریخ 31 جولائی تھی، جسے بڑھا کر 15 ستمبر کردی...

September 15, 2025 9:58 PM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی نے پورنیہ ضلعے سے بہار میں 40 ہزار کروڑ روپئے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ انھوں نے کہا کہ قومی مکھانہ بورڈ کا قیام کسانوں کیلئے بہتر قیمتوں کو یقینی بنائے گا

وزیر اعظم نریندر مودی نے، پورنیہ ضلعے سے پورے بہار کیلئے آج 40 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ضلعے کے گلاب باغ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ڈبل انجن والی سرکار، بہار کے لوگوں کی زندگیوں کو آسان بنانے کیلئے مسلسل کام ک...

September 15, 2025 9:57 PM

views 21

وزیر اعظم نے کولکتہ میں کمبائنڈ کمانڈر کانفرنس کے دوران مسلح افواج کی بڑے پیمانے پر کارروائی جاتی تیاری پر زور دیا ہے

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کمانڈروں کی مشترکہ کانفرنس کے دوران دفاعی افواج کی کارروائی جاتی تیاری میں اضافے کو اجاگر کیا۔ وزیرِ اعظم نے آج مغربی بنگال کے کولکاتہ میں اِس تین روزہ تقریب کا افتتاح کیا۔ اس دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے، وزیرِ اعظم نے آپریشن سندور کے دوران مسلح افواج کے غیرمعمولی رول اور...

September 15, 2025 9:53 PM

views 17

ریلوے کی وزارت نے اگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے IRCTC کی ویب سائٹ اور موبائل ایپ کے ذریعے جنرل ریزرویشن میں ٹکٹوں کی بکنگ کے ابتدائی 15 منٹ کیلئے آدھار تصدیق کو لازمی بنا دیا ہے

ریلوے کی وزارت نے فیصلہ کیا ہے کہ عام ریزرویشن کے شروع ہونے کے پہلے 15 منٹ، اگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے ریزروڈ جنرل ٹکٹس کو، صرف آدھار تصدیق شدہ یوزرس،  IRCTC کی ویب سائٹ اور اِس کے ایپ سے بُک کرسکتے ہیں۔ اِس وقت یہ پابندی صرف تتکال بکنگس پر عائد ہے۔ وزارت نے کہا کہ یہ فیصلہ اِس بات کو یقینی بنانے ...

September 15, 2025 9:52 PM

views 16

سیوا یعنی عوامی خدمت اور سُشاسَن یعنی بہتر حکمرانی کے منتر سے ترغیب پاکر وزیرِ اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت بدلاؤ اور ترقی کیلئے انتھک کوششیں کررہی ہے۔

سیوا یعنی عوامی خدمت اور سُشاسَن یعنی بہتر حکمرانی کے منتر سے ترغیب پاکر وزیرِ اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت بدلاؤ اور ترقی کیلئے انتھک کوششیں کررہی ہے۔ آج اپنے خصوصی نشریے ’’ سیوا Parv‘‘ میں مودی حکومت کے ذریعے سووچھ بھارت مہم کے تحت عام شہری کی زندگی میں لائی گئی تبدیلیوں پر روشنی ڈالی جا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔