September 21, 2025 3:09 PM

printer

وزیرِ اعظم نریندر مودی آج شام پانچ بجے ملک سے خطاب کریں گے

وزیرِ اعظم نریندر مودی آج شام پانچ بجے ملک کے لوگوں سے خطاب کریں گے۔ وزیرِ اعظم کا یہ خطاب آکاشوانی کے پورے نیٹ ورک پر نشر کیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔