September 23, 2025 9:32 PM
26
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے2023کیلئے قومی فلم ایوارڈز عطا کئے۔ ملیالی سُپر اسٹار موہن لال کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔ ہندی فلم 12th فیل کو بہترین فیچر فلم کا ایوارڈ ملا
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلّی میں ایک تقریب میں 2023 کیلئے 71ویں قومی فلم ایوارڈس عطا کئے۔ اس موقع پر سرکردہ ملیالی اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر موہن لال کو سینما میں اعلیٰ ترین اعزاز دادصاحب پھالکے ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔ ایوارڈ عطا کرنے کے بعد اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے ا...