وزیر اعظم نریندر مودی نے قومی شاعر رام دھاری سنگھ دِنکر کو اُن کے یومِ پیدائش پر یاد کیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ دِنکر کی نظموں نے بہار اور ملک کے لوگوں میں حب الوطنی کے جذبات کو جِلا بخشی۔
Site Admin | September 23, 2025 9:21 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے قومی شاعر رام دھاری سنگھ دِنکر کو اُن کے یومِ پیدائش پر یاد کیا