September 23, 2025 2:43 PM

printer

ریلوے کی وزارت نے پنجاب میں فیروز پور چھاؤنی اور دلی کے درمیان ایک نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین شروع کرنے کی تجویز رکھی ہے

ریلوے کی وزارت نے پنجاب میں فیروز پور چھاؤنی اور دلی کے درمیان ایک نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین شروع کرنے کی تجویز رکھی ہے۔ نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس میں ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ اِس وقت پنجاب کے مختلف اضلاع میں وندے بھارت ٹرین کی کئی گاڑیاں چل رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ 11 سال کے دوران پنجاب کیلئے ریلوے کے بجٹ میں 24 گنا کا اضافہ کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔