September 23, 2025 9:26 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ دو روز کے دوران، مغربی بنگال، اڈیشہ اور چھتیس گڑھ میں شدید بارش کی وارننگ جاری کی ہے

محکمہ موسمیات IMD نے مغربی بنگال، اڈیشہ اور چھتیس گڑھ کے دور دراز کے علاقوں میں اگلے دو دن کے دوران تیز سے بہت تیز بارش کیلئے Orange الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے شمال مشرقی ریاستوں، بہار، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش، تلنگانہ اور ودربھ میں تیز سے بہت تیز بارش کی بھی پیشگوئی جاری کی ہے۔
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ انڈومان اور نکوبار جزائر، ساحلی آندھراپردیش اور گنگا کے ترائی والے مغربی بنگال میں اگلے دو سے چار دن کے دوران گرچ چمک اور دھول بھری آندھی آنے کا امکان ہے۔

 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔